اسلام اور جدید سائنس



” پا ک ھے وہ ذات کہ جس نے زمین سے تما م اگنے والی چیزو ں کو اورخود ان لو گو ں کو اور ان چیزوں کو جس کو یہ نھیں جا نتے سب کو جو ڑا پیدا کیا ھے ۔“

(۲) ۔ وھو الذی انشاً جنا ت معر و شات و غیر معرو شات ۔۔الخ

” اور ÙˆÚ¾ÛŒ وہ ( خدا ) Ú¾Û’ کہ جس Ù†Û’ بھت سے با غ پیدا کئے Û” جن میں مختلف اقسام Ú©Û’ درخت ھیں Û” کچہ تو انگور Ú©ÛŒ طرح ( ٹٹیو Úº پر Ú†Ú‘ ھا ئے Ú¾Ùˆ ئے اور کچہ بے چڑھا ئے Ú¾Ùˆ ئے ۔اورکھجور  Ú©Û’ درخت اور کھیتی جس Ú©Û’ Ù¾Ú¾Ù„ ( مز Û’ میں ) مختلف قسم Ú©Û’ ھیں اور زیتون وانار ( بعض صورت ورنگ Ùˆ مزے میں ) ملتے ھیں اور بعض بے میل ۔الخ

(۳) الم تر ان اللہ انزل من السماء ما ء فا خر جنا بیہ ثمر ات مختلفا الو انھا ومن الجبا ل جدذ بیض وحمرمختلف الو انھا و غر ابیب سود ( ۲۷ ) ومن الناس والدواب والا نعام مختلف الو انہ

” کیا تم نے بغور نھیںدیکھا کہ اللہ نے آ سمان سے پا نی نا زل کیا اور اس سے مختلف رنگ کے پھل پیدا کئے اور پھاڑ کا لے ، سرخ اور سفید رنگ کے ٹیلوں والے اور انسان و حیوان اورچوپائے مختلف رنگوں والے ۔ ھاں اس طرح اللہ سے صاحبان علم ڈرتے ھیں ۔ بے شک اللہ غالب اور بخشنے والا ھے “ ۔

حیات:وجعلنا من الماء Ú©Ù„ Ø´ÛŒ Ø¡ حیی Û” (  انبیاء:Û³Û° )

” اور ھم نے ھر جان دار شے کو پانی سے پیداکیا تو اس پر بھی یہ لوگ ایمان نھیں لائیں گے “ ۔

تخلیق انسان(anthropology ) تخلیق انسانی کی وضاحت کرتے ھوئے قرآن حکیم کا ارشاد ھے:

۱۔ ولقد خلقنا الا نسان من سلالة من طین o ثم جعلناہ نطفة فی قرار مکین o ثم خلقنا النطفة علقة - - الخ (۱۲ - ۱۳ - ۱۴- المومنون)

”اور ھم نے انسان کو مٹی کے جوھر سے پیدا کیا پھر اسے ایک محفوظ جگہ ٹپکی ھوئی بوند میں تبدیل کیا ۔ پھر اس قطرے کو جمے ھوئے خون کو گوشت کا لو تھڑا بنایا ۔ پھر گوشت کی ھڈیاں بنائیں پھر ھڈیوں پر گوشت چڑھایا۔ پھر اسے ایک دوسری ھی مخلوق بنا کر کھڑا کیا بس بڑا ھی بر کت والا ھے اللہ کہ جو تما م کاریگروں سے بھترین کارگر ھے ۔ (۱۴ ۔ مومنوں )



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 next