اسلام اور جدید سائنس



” کیا تم نے نھیں دیکھا کہ جتنی مخلو ق آ سما نو ں اور زمین میں ھے اور پر ندے پر وں کو پھیلا ئے اسی کی تسبیح کیا کر تے ھیں ۔سب کے سب اپنی نما ز اور تسبیح کا طریقہ خوب جا نتے ھیں ۔۔الخ ۔

پر ندے سے پیغا م رسانی

فقال احطت بما لم تحطہ ۔۔الخ (۲۲۔نمل ٌ )

” ھد ھد نے سلیما ن نبی سے کھا ) مجھے وہ با ت معلوم ھے کہ جو آپ کو بھی معلوم نھیں آپ کے پا س شھر سبا سے ایک تحقیقی خبر لے کر آیا ھو ں میں نے ایک خاتون کو دیکھا ھے کہ جو وھا ں کے لو گو ں پر حکو مت کر تی ھے ۔“

چیو نٹی کی گفتگو

 Ù‚الت نملة یا یھا النمل اد خلو امسا Ú©Ù†Ú©Ù… ۔۔الخ

” تو ایک چیو نٹی نے کھا اے چیو نٹی اپنے اپنے بلو ں میں داخل ھو جا ؤ ۔ ایسا نہ ھو کہ سلیما ن اور ان کالشکر تمھیں روند ڈالے اور ان کو اس کی خبر بھی نہ ھو ، تو سلیمان اس کی ااس بات پر ھنس پڑ ے “ ۔۔الخ

با دل اور با رش اور بر ق

ورعد الم تر ان اللہ یز جی سحا با ثم یو لف بینہ ۔۔الخ (نو ر:۴۳ ٌ )

 â€ کیا تو Ù†Û’ نھیں دیکھا کہ یقینا Ù‹ خدا Ú¾ÛŒ با دل Ú©Ùˆ چلا تا Ú¾Û’ Û” پھر ÙˆÚ¾ÛŒ با دل Ú©Ùˆ با Ú¾Ù… ملا تا Ú¾Û’ Û” پھر ÙˆÚ¾ÛŒ اسے تھہ بہ تھہ رکھتا Ú¾Û’ Û” تب اس Ú©Û’ در میا Ù† سے با رش Ú©Ùˆ نکلتا ھوا تم دیکھتے Ú¾Ùˆ اور آ سما Ù† میں جو ( جمے Ú¾Ùˆ ئے با دلو Úº Ú©Û’ ) پھا Ú‘ ھیں ان میں سے ÙˆÚ¾ÛŒ اسے بر ساتا Ú¾Û’ پھر انھیں جس پر چا ھتا Ú¾Û’ پھنچا دیتا Ú¾Û’ Û” اور جس سے چا ھتا Ú¾Û’ ٹا Ù„ دیتا Ú¾Û’ “۔۔الخ Û”



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 next