اسلام اور جدید سائنس



واللہ خلق کل دابة من ما ٓء فمنھم من یمشی ۔۔الخ (۲۵۔نور )

” اور خدا ھی نے زمین پر چلنے والے تما م جا ندار وں کو پا نی سے پیدا کیا ۔ ان میں بعض تو اپنے پیٹ کے بل چلتے ھیں اور بعض چار پا ؤ ں پر چلتے ھیں ۔ خدا جو چا ھتا ھے پیدا کر تا رھتا ھے ۔۔الخ(۲۵ ۔ نور ٌ )

”اور خداھی نے زمین پر چلنے والے تمام جانداروں کو پانی سے پیدا کیا ۔ ان میں بعض تو اپنے پیٹ کے بل چلتے ھیں اور چار پاؤں پر چلتے ھیں ۔ خدا جو چاھے پیدا کرتا رھتا ھے ۔۔ الخ

 ÙˆØ§Ù† Ù„Ú©Ù… فی الا نعام لعبر ةً نسقیکم مما فی بطو نہ Û”Û”Û” الخ (نخل:Û¶Û¶ ÙŒ )

” یقیناً چو پا ؤ ں میں بھی تمھا رے لئے عبرت ھے کہ ان کے پیٹ میں سے گو بر اور خون کے در میا ن سے ھم تم کو خا لص دود ہ پلا تے ھیں جو پینے وا لو ں کے لئے خو شگوار ھے ۔

وا لانعا م خلقھا لکم فیھا دف ء ومنا فع ومنھا تا کلو ن ۔۔( نحل:۱۵ٌ )

” اور اسی Ù†Û’ Ú†Ùˆ پا ئے پیدا کئے کہ تمھا رے لئے ان (Ú©ÛŒ کھا Ù„ وادن ) سے جا Ú‘Ùˆ Úº (Ú©ÛŒ  ساما Ù† ) Ú¾Û’ اور بھی منا فع ھیں Û” اور ان میں سے بعض Ú©Ùˆ تم کھا تے Ú¾Ùˆ ۔“

وما من دا بة فی الا رض ولا طا ئر یطیر بجنا حیہ الا امم امثا لم ۔الخ ، زمین پر چلنے پھر نے والے جو جا ندار ھیں یا جو اپنے دو نو ں پر وں سے اڑنے والا پر ندہ ھے ان کی بھی تمھا ری طرح جما عتیں ھیں ۔ ھم نے کتا ب میں کو ئی با ت فر د گزاشت نھیں کی ھے ۔۔“ الخ ( ۲۸۔انعام ٌ )

پر ندے

 Ø§Ù„Ù… تر ان اللہ یسبح لہ من فی ۔۔الخ (  نو ر:Û´Û± ÙŒ )



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 next