اسلام اور جدید سائنس



مو سیقی

قرآن حکیم میں اس کا ذکر بطور مذ مت آ یا ھے یا بطور نھی اور اس کے تر ک کی تعریف ھے اور گا نے کو لغو سے تعبیر کیا گیا ھے ۔

” والذین ھم عن اللغو معر ضون ۔۔۔(مو منون:۳ )

” اور وہ جو بے ھو دہ با تو ں سے منہ پھیر ے رھتے ھیں “

” والذین لا یشھدون الزور واذا مرو ابا للغو مرو اکر اما ً ۔۔۔(فر قان:۷۲ )

” اور وہ لوگ جھوٹ اور فریب کے پاس حاضر بھی نھیں ھوتے اور جب لغو کاموں کے قریب سے گزرتے ھیں تو بزرگانہ انداز سے گزر جاتے ھیں“

علم التا ریخ انبیا ئے کرام اور امم سابقہ کے تذ کر ے بیا ن کئے گئے ھیں ۔

علم آ ثا ر قدیم

 Ù¾Ø³ ذرا رو ئے زمین پر Ú†Ù„ پھر کر دیکھو تو کہ ( انبیا Ø¡ Ú©Ùˆ ) جھٹلا Ù†Û’ والو Úº کا انجام کیا Ú¾Ùˆ ا Û” “ ( العمر ان:Û±Û³Û· )

” ( اے رسول ) تم کھہ دو کہ ذرا رو ئے زمین پر چل پھر کر دیکھو کہ جو گ اس سے قبل گزر چکے ھیں۔ ان کا انجام کیا ھوا ۔۔ الخ (یو نس:۹۶ ٌ )



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 next