قیامت



شیعہ اور سنی علمائے علم و بحث، ماھرین علم کلام اور فلسفہ، روح کی حقیقت کے بارے میں مختلف نظریات رکھتے ھیں لیکن ایک حد تک مسلّم ھے کہ اسلامی نظرئے کے مطابق روح اور بدن دو مختلف اور ایک دوسرے کے مخالف حقائق ھیں لیکن روح ایسی نھیں ھے بلکہ حقیقی زندگی روح میں موجود ھے اور جب تک روح بدن سے متعلق ھے، بد ن بھی اسی سے زندگی حاصل کرتا ھے اور جب روح بدن سے جدا ھو جاتی ھے اور بدن سے تعلق توڑ لیتی ھے یعنی جب موت آجاتی ھے تو بدن بے جان ھو جاتا ھے، لیکن روح اسی طرح اپنی زندگی جاری رکھتی ھے۔

جو کچھ قرآن مجید میں غور و خوض اور فکر و تدبر سےنیز ائمہ اھل بیت علیھم السلام کے بیانات سے حاصل ھوتا ھے، وہ یہ ھے کہ انسانی روح ایک ایسا غیر معمولی مظھر ھے جو بدن کے ساتھ ایک قسم کی ھم آھنگی اور یگانگت رکھتا ھے۔ اللہ تعالیٰ اپنی کتاب قرآن مجید میں فرماتا ھے:

وَلَقَدْ خَلَقنَا الاِنْسانَ مِنْ سُلٰلَةٍ مِّنْ طِینٍ ثُمَّ جَعَلْنَاہ نُطفَةً فِی قَرَارٍ مَّکِینٍ ثُمَّ خَلَقْنَا النُّطفَةَ عَلَقَةً فَخَلَقْنَا الْعَلقةَ مُضْغَةً وَ خَلَقنَا الْمُضْغَةَ عِظاماً فَکَسَونَا الْعِظامَ لَحْماً ثُمَّ اَنْشَانٰہ خَلقاً آخَرَ۔(۲۷)

”بتحقیق Ú¾Ù… Ù†Û’ انسان Ú©Ùˆ مٹی Ú©Û’ جوھر سے پیدا کیا Ú¾Û’Û” پھر اس Ú©Ùˆ نطفے میں تبدیل کردیا Ú¾Û’ اور امن Ú©ÛŒ جگہ پر محفوظ رکھا Ú¾Û’Û” پھر نطفے Ú©Ùˆ منجمد خون Ú©ÛŒ Ø´Ú©Ù„ دے دی۔ اس Ú©Û’ بعد منجمد خون Ú©Ùˆ چبائے ھوئے گوشت Ú©ÛŒ Ø´Ú©Ù„ میں تبدیل کیا۔ پھر اس چبائے ھوئے گوشت Ú©Ùˆ ھڈیوں میں تبدیل کردیا۔ پس ھڈیوں پر گوشت چڑھا دیا۔ اس Ú©Û’ بعد اس Ú©Ùˆ ایک ایسی موجود بنایا جس Ú©ÛŒ اس سے Ù¾Ú¾Ù„Û’ مثال نہ تھی۔“ 

ان آیات کے معنی سے واضح ھے کہ مندرجہ بالا آیات فطرت کے مادی اور تدریجی ارتقاء کو بیان کرتی ھیں اور اس کے ذیل میں جب روح یا شعور اور ارادے کی پیدائش کے بارے میں اشارہ کرتی ھیں تو ایک اور فطرت کو بیان کرتی ھیں جو پھلی قسم کی پیدائش یا فطرت کے بالکل بر عکس اور مخالف ھے۔

اسی طرح قرآن مجید ایک دوسری جگہ قیامت کے منکروں کے جواب میں اس مضمون کی طرف اشارہ کرتا ھے کہ انسان موت کے بعد بدن کے ختم ھوجانے اور زمین کے اجزاء میں گم ھوجانے کے بعد کس طرح دوبارہ زندہ ھوتا ھے اور پھلے انسان کی طرح ھو جاتا ھے؟ اس کے بارے میں اللہ تعالیٰ فرماتا ھے:

”اے پیغمبر! کھہ دو کہ موت کا فرشتہ تمھیں تمھارے بدنوں سے الگ کردیتا ھے، اور اس کے بعد تم اپنے خدا کی طرف واپس لوٹ جاتے ھو یعنی جو چیز موت کے بعد ٹکڑے ٹکڑے ھوکر زمین کے اجزاء میں گم اور حل ھوگئی ھے وہ تمھارے بدن ھیں۔ لیکن تم کو (تمھاری روح کو) موت کے فرشتے نے تمھارے بدن سے باھر نکال لیا ھے اور ھمارے پاس محفوظ ھو۔“

(Û²Û¸)

اس قسم کی آیات کے علاوہ قرآن مجید ایک جامع بیان کے ذریعے روح کو غیر مادّی چیز کھتا ھے:

”اے نبی! تم سے روح کی حقیقت کے بارے میں سوال کرتے ھیں، تو کھہ دو کہ روح خدا کا امر ھے ۔“(۲۹)



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 next