قیامت



گزشتہ مطالب کے لئے مندرجہ ذیل آیات سے استفادہ کیا جاسکتا ھے۔ اللہ تعالیٰ فرماتا ھے:

اِنَّ اِلیٰ رَبِّکَ الرُّجعیٰ  (Û³Û¹)

 ÛŒÙ‚ینی واپسی تیرے رب Ú©ÛŒ طرف Ú¾Û’Û”

اور پھر فرماتا ھے:

اَلَآ اِلیَ اللهِ تَصِیرُ الاُمُوْرُ  (Û´Û°)

خبردار تمام امور خدا کی طرف واپس لوٹتے ھیں۔

پھر فرماتا ھے:

یَا اَیَّتُھا النَّفْسُ الْمُطْمَئِنَّةُ* ارجِعِیٓ اِلیٰ رَبِّکِ رَاضِیَةً مَرضِیَّةً فَادخُلِی فِی عِبَادِی (۴۱)

 Ø§Û’ نفس جس Ù†Û’ آرام اور سکون حاصل کیا Ú¾Û’ (خدا Ú©ÛŒ یاد سے)اپنے خدا Ú©ÛŒ طرف واپس لوٹ جا، جبکہ تو راضی Ú¾Û’ اور خدا بھی تجہ سے راضی Ú¾Ùˆ گیا Ú¾Û’Û” پس ھمارے بندوں Ú©ÛŒ صف میں داخل Ú¾Ùˆ جااور میری بھشت میں داخل Ú¾Ùˆ جا۔

قرآن مجید میں بیان ھوا ھے کہ قیامت کے دن بعض لوگوں سے اللہ تعالیٰ کا خطاب یوں ھوگا :



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 next