قیامت



لَقَد کُنتَ فِی غَفلَةٍ مِّن ھذا فَکَشَفنَا عَنکَ عِطَآئَکَ فَبَصَرُکَ الْیُومَ حَدِیدٌ (۴۲)

جن چیزوں کو آج تو دیکہ رھا ھے ان سے تو غافل رھا ھے۔ اب تیری آنکھوں سے ھم نے پردے اٹھا دیے ھیں اور اس کے نتیجے میں آج تیری آنکھیں تیز بین ھوگئی ھیں۔

قرآن کریم تاویل کے بارے میں جب حقائق سے سرچشمہ حاصل کرتا ھے توان کے بارے میں خدا وند تعالیٰ فرماتا ھے:

ھلْ یَنظُرُونَ الاَّ تاوِیلَہ ۔ یَومَ یَاتی تَاویلُہ یَقولُ الّذین نَسُوہ مِنْ قبلُ قَد جَآءَ تْ رُسُلُ رَبِّنا بَالحقِّ۔ فَھل لَّنا مِن شُفَعآءَ فَیَشْفَعُوا لَنآ اَوْ نُرَدُّ فَنَعْمَل غیرَ الّذی کُنّا نَعمَل۔ قَد خَسِرُوا اَنْفُسَھم وَ ضَلَّ عَنْھم مَّا کَانوا یَفْتَرُون(۴۳)

 â€Ú©ÛŒØ§ یہ لوگ قرآن مجید Ú©Ùˆ نھیں مانتے کہ تاویل Ú©Û’ علاوہ کسی اور چیز Ú©Û’ منتظر ھیں؟ جس دن اس Ú©ÛŒ تاویل واضح ھوجائے Ú¯ÛŒ اس وقت جو لوگ اس (قرآن) Ú©Ùˆ بھولے ھوئے ھیں وہ کھیں Ú¯Û’ کہ ھمارے خدا Ú©Û’ پیغمبر حق پر تھے۔ پس کیا ھمارے لئے بھی کوئی شفاعت کرنے والا موجود Ú¾Û’ØŒ جو ھماری شفاعت کرے؟ یا یہ کہ Ú¾Ù… دنیا میں واپس لوٹا دئے جائیں اور ان اعمال Ú©Û’ بر عکس انجام دیں جو Ú¾Ù… Ù¾Ú¾Ù„Û’ انجام دیتے رھے ھیں۔ ان لوگوں Ù†Û’ اپنے نفس (ذات) Ú©Ùˆ نقصان پھنچایا Ú¾Û’ØŒ اور جو تھمت لگاتے تھے اس Ú©Ùˆ بھول گئے ھیں۔“

اور پھر فرماتا ھے:

”یَومَئِذٍٍ یُوَفّیھم اللهُ دینَھم الحقَّ ÙˆÙŽ یَعلمون اَنَّ اللهَ Ú¾Ùˆ الحقُّ المبین  (Û´Û´)

”اس دن خدا وند تعالیٰ ان کی حقیقی جزا اور پاداش دے گا اور وہ جانتے ھیں کہ یہ ایک آشکار اور بے پردہ حقیقت ھے اور بس۔“

پھر فرماتا ھے:

یَا ایھا الانسانُ اِنّکَ کَادحٌ الی ربّک کدْحاً فَمُلاقیہ  (Û´Ûµ)



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 next