فلسفہٴ نماز



حضرت علی علیہ السلام فرماتے ھیں :

” ان الانسان اذا کان فی الصلاة فان جسدہ و ثیابہ و کل شئی حولہ یسبح “(۱۶ )

جب انسان حالت نماز میں ھوتا ھے تو اس کا جسم ،کپڑے اور اس کے ارد گرد موجودساری اشیاء خدا کی تسبیح و تھلیل کرتی ھیں ۔

امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا :

” ان کل شئی علیک تصلی فیہ یسبح معک “ ( ۱۷)

 Ú¾Ø± وہ چیز جس Ú©Û’ ساتھ تم نماز Ù¾Ú‘Ú¾ رھے Ú¾Ùˆ تمھارے ساتھ ساتھ اللہ Ú©ÛŒ تسبیح کرتی Ú¾Û’ Û”

۹ ۔ نمازی کا گھر یا آسمان والوں کے لئے نور

امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرماتے ھیں :

” ان البیوت التی یصلی فیھا باللیل بتلاوة القرآن تضئی لاھل السماء کاتضئی نجوم السماء لاھل الارض “ ( ۱۸)

 Ø¬Ø³ گھر میں رات میں تلاوت قرآن Ú©Û’ ساتھ نماز Ù¾Ú‘Ú¾ÛŒ جاتی Ú¾Û’ وہ گھر آسمان والوں Ú©Û’ لئے ویسے Ú¾ÛŒ نور دیتا Ú¾Û’ جیسے ستارے زمین والوں Ú©Û’ لئے روشنی دیتے ھیں Û”



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 next