فلسفہٴ نماز



۸۔ روز قیامت پھلا سوال

قیامت اصول دین میں سے ایک اور وہ دن ھے کہ جب تمام انسانوں کو حساب و کتاب کے لئے میدان محشر میں حاضر کیا جائے گا ۔

روایات کی روشنی میں اس دن سب سے پھلا عمل جس کے بارے میں انسان سے سوال کیا جائے گا، نماز ھے ۔

رسول اکرم  Ù†Û’ فرمایا :

” اول ما ینظر فی عمل العبد فی یوم القیامة فی صلاتہ “(۱۴)

 Ø±ÙˆØ² قیامت بندوں Ú©Û’ اعمال میں سب سے Ù¾Ú¾Ù„Û’ جس چیز Ú©Ùˆ دیکھا جائے گا وہ نماز Ú¾Û’ Û”

اور امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا :

” اول ما یحاسب بہ العبد الصلاة “ (۱۵)

 Ø³Ø¨ سے Ù¾Ú¾Ù„Û’ بندہ سے جس چیز کا حساب کیا جائے گا وہ نماز Ú¾Û’ Û”

نمازی کے ساتھ ھر چیز خدا کی عبادت گزار :



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 next