بچوں کے ساتھ پیغمبر اسلام(صلی الله علیه و آله وسلم)کا سلوکDeprecated: Function eregi_replace() is deprecated in /home/urdalshia/public_html/page.php on line 99 Deprecated: Function split() is deprecated in /home/urdalshia/public_html/page.php on line 103 بچوں کے ساتھ پیغمبر اسلام(صلی الله علیه و آله وسلم)کا سلوک افسوس کہ اکثر لوگ یہ نہیں جانتے ہیں کہ اپنے بچوں کی تربیت کب سے شروع کریں ۔بعض والدین یہ تصور کرتے ہیں کہ بچو ں کی تربیت چھ سال تمام ہونے کے بعدکی جانی چاہئے اور بعض تربیت کا آغازتین سال کی عمر ہی سے کر دیتے ہیں ۔ بچوں کے ساتھ پیار ومحبت سے پیش آنا پیغمبر اکرم(صلی الله علیه و آله وسلم)کی نمایاں خصوصیات میں سے تھا ۔ پہلی فصل: تر بیت اپنے بچوں کااحترام کرو اور ان کے ساتھ ادب سے پیش آؤ۔ پیغمبر اکرم(صلی الله علیه و آله وسلم) تربیت کی اہمیت
|