بچوں کے ساتھ پیغمبر اسلام(صلی الله علیه و آله وسلم)کا سلوک



..............

٧۔بحارالانور ج٣٥،ص٣٥٠،البدایة ج٨ص٣٧

٦۔المحجةالبیضا ج٣،ص٣٦٦.

         

 

٢۔حسن معاشرت

بچے میں شخصیت پیدا کرنے کاایک بنیادی سبب اس کے ساتھ اچھا برتاؤبھی ہے ۔رسول خدا(صلی الله علیه و آله وسلم)نے مختصرلفظوں میں فرمایا اور اپنے پیروئوںکوآشکار طور پر اسے نافذ کرنے کاحکم دیا ہے:

''اپنے فرزندوں کا احترا م کرواور ان کے ساتھ حسن سلوک سے پیش آؤ (٨)''

لہذاجو لوگ اپنے بچوں کی با عزت وبا حیثیت شخص بنانا چاہتے ہیں ،انھیںچاہئے کہ اپنے بچوںکواچھی تعلیم وتر بیت کے ساتھ رہنمائی کریں ۔ اور برے، ناپسند اور توہین آمیز سلوک سے پر ہیز کر یںکیو نکہ نا پسنداور برے طرز عمل سے اپنے بچوں کی ہر گز صحیح تربیت نہیں کی جا سکتی ۔

..............



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 next