بچوں کے ساتھ پیغمبر اسلام(صلی الله علیه و آله وسلم)کا سلوک



بچوں کے ساتھ پیغمبر اسلام(صلی الله علیه و آله وسلم)کا سلوک

افسوس کہ اکثر لوگ یہ نہیں جانتے ہیں کہ اپنے بچوں کی تربیت کب سے شروع کریں ۔بعض والدین یہ تصور کرتے ہیں کہ بچو ں کی تربیت چھ سال تمام ہونے کے بعدکی جانی چاہئے اور بعض تربیت کا آغازتین سال کی عمر ہی سے کر دیتے ہیں ۔

 

بچوں کے ساتھ پیار ومحبت سے پیش آنا پیغمبر اکرم(صلی الله علیه و آله وسلم)کی نمایاں خصوصیات میں سے تھا ۔

پہلی فصل:

تر بیت

اپنے بچوں کااحترام کرو اور ان کے ساتھ ادب سے پیش آؤ۔

پیغمبر اکرم(صلی الله علیه و آله وسلم)

 

تربیت کی اہمیت



1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 next