بچوں کے ساتھ پیغمبر اسلام(صلی الله علیه و آله وسلم)کا سلوک



جواب میں کہا:کیایہ مناسب ہے کہ میں خیمہ میں بیٹھ کر دودھ پیوں اور میرے بھائی بیا بان میں تپتی دھوپ میں ہوں ۔(١٣)''

 

٥۔بچے کے کام کی قدر کر نا

رسول خدا(صلی الله علیه و آله وسلم)نے بچوں کی تربیت و پرورش اور انھیں اہمیت دینے کے بارے میںاپنے پیروئوں کو جوحکم د یا ہے، پہلے اس پر خود عمل کیا ہے ۔پیغمبر اکرم(صلی الله علیه و آله وسلم)کی ایک سیرت یہ بھی تھی کہ آپ(صلی الله علیه و آله وسلم)بچوں کے کام کی قدر کرتے تھے ۔

عمرو بن حریث نے یوں روایت کی ہے:

''ایک دن رسول خدا(صلی الله علیه و آله وسلم)عبداللہ ابن جعفرا بن ابیطالب کے نزدیک سے

..............

١٢۔اصول کافی،ج٦،ص ٥٠

١١٣۔بحار الانوار،ج١٥،ص٣٧٦

گزرے ۔جبکہ وہ بچے تھے ،آنحضرت(صلی الله علیه و آله وسلم)نے ان کے حق میں یہ دعا کی:خدا وندا! اس کی تجارت میں برکت عنایت فرما ۔(١٤)''



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 next