حضرت امام موسی کاظم عليه السلام



          اس لیے عام طورپرآپ کواکثرعبادت اورشب زندہ داری Ú©ÛŒ وجہ سے عبدصالح Ú©Û’ لقب سے یادکیاجاتاتھا آپ Ú©ÛŒ سخاوت اورفیاضی کابھی شہرہ تھا اورفقراء مدینہ Ú©ÛŒ اکثرپوشیدہ طورپرخبرگیری فرماتے تھے ہرنمازصبح Ú©ÛŒ تعقیبات Ú©Û’ بعد، آفتاب Ú©Û’ بلندہونے Ú©Û’ بعد سے پیشانی سجدہ میں رکھ دیتے تھے اورزوال Ú©Û’ وقت سراٹھاتے تھے قرآن مجیدکی نہایت دلکش اندازمیں تلاوت فرماتے تھے خودبھی روتے جاتے تھے اورپاس بیٹھنے والے بھی آپ Ú©ÛŒ آوازسے متاثرہوکر روتے تھے (سوانح موسی کاظم ص Û¸ ØŒ اعلام الوری Û±Û·Û¸) Û”

          علامہ شبلنجی لکھتے ہیں کہ حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام کایہ طریقہ تھا کہ آپ فقیروں کوڈھونڈاکرتے تھے اورجوفقیرآپ کومل جاتاتھا اس Ú©Û’ گھرمیں روپیہ پیسہ اشرفی اورکھانا پانی پہنچایاکرتے تھے اوریہ عمل آپ کارات Ú©Û’ وقت ہوتاتھا اس طرح آپ فقراء مدینہ Ú©Û’ بے شمارگھروں کاآذوقہ چلارہے تھے اورلطف یہ ہے کہ ان لوگوں تک کویہ پتہ نہ تھاکہ ہم تک سامان پہنچانے والاکون ØŸ یہ رازاس وقت کھلاجب آپ دنیاسے رحلت فرماگئے (نورالابصارص Û±Û³Û¶ طبع مصر)Û”

          اسی کتاب Ú©Û’ صفحہ Û±Û³Û´ میں ہے کہ آپ ہمیشہ دن بھرروزہ رکھتے تھے اوررات بھرنمازیں پڑھاکرتے تھے علامہ خطیب بغدادی لکھتے ہیں کہ آپ بے انتہاعبادت وریاضت فرمایاکرتے تھے اورطاعت خدامیں اس درجہ شدت برداشت کرتے تھے جس Ú©ÛŒ کوئی حدنہ تھی۔

          ایک دفعہ مسجدنبوی میں آپ کودیکھاگیاکہ آپ سجدہ میں مناجات فرمارہے ہیں اوراس درجہ سجدہ کوطول دیاکہ صبح ہوگئی (وفیات الاعیان جلد Û² ص Û±Û³Û±) Û”

          ایک شخص آپ Ú©ÛŒ برابربلاوجہ برائیاں کرتاتھا جب آپ کواس کاعلم ہواتوآپ Ù†Û’ ایک ہزاردینار(اشرفی) اس Ú©Û’ گھرپربطورانعام بھجوادیا(روائح المصطفی ص Û²Û¶Û´) جس Ú©Û’ نتیجہ میں وہ اپنی حرکت سے بازآگیا۔

خلیفہ ہارون الرشید عباسی اورحضرت امام موسی کاظم علیہ السلام

          Û±Ûµ/ ربیع الاول Û±Û·Û° Ú¾ کومہدی کابیٹا ابوجعفرہارون الرشیدعباسی خلیفہ وقت بنایاگیااس Ù†Û’ اپناوزیراعظم یحی بن خالدبرمکی کوبنایااورامام ابوحنیفہ Ú©Û’ شاگردابویوسف کوقاضی قضاة کادرجہ دیا،بروایتے ذاہبی اس Ù†Û’ اگرچہ بعض اچھے کام بھی کئے ہیں لیکن لہوولعب اورحصول لذت ممنوعہ میں منفردتھا، ابن خلدون کاکہناہے کہ یہ اپنے دادامنصورکے نقش قدم پرچلتاتھا فرق اتناتھا کہ وہ بخیل تھا اوریہ سخی، یہ پہلاخلیفہ ہے جس Ù†Û’ راگ راگنی اورموسیقی کوشریف پیسہ قراردیاتھا ،اس Ú©ÛŒ پیشانی پرسادات Ú©Ø´ÛŒ کابھی نمایاں داغ ہے علم موسیقی کاماہرابواسحاق ابراہیم موصلی اس کادرباری تھا Û”

حبیب السیرمیں ہے کہ یہ پہلااسلامی بادشاہ ہے جس نے میدان میں گیندبازی کی اورشطرنج کے کھیل کاشوق کیااحادیث میں ہے کہ شطرنج کھیلنا بہت بڑا گناہ ہے جامع الاخبارمیں ہے کہ جب امام حسین کاسردرباریزیدیمں پہنچاتھاتووہ شطرنج کھیل رہاتھا تاریخ الخلفاء سیوطی میں ہے کہ ہارون رشیداپنے باپ کی مدخولہ لونڈی پرعاشق ہوگیا اس نے کہامیں تمہارے باپ کے پاس رہ چکی ہوں، تمہارے لیے حلال نہیں ہوں ہارون نے قاضی ابویوسف سے فتوی طلب کیا انہوں نے کہاآپ اس کی بات کیوں مانتے ہیں یہ جھوٹ بھی بول سکتی ہے اس فتوے کے سہارے سے اس نے اس کے ساتھ بدفعلی کی ۔

علامہ سیوطی یہ بھی لکھتے ہیں کہ بادشاہ ہارون نے ایک لونڈی خریدکراس کے ساتھ اسی رات بلااستبراء جماع کرنا چاہا،قاضی ابویوسف نے کہاکہ اسے اپنے کسی لڑکے کوہبہ کرکے استعمال کرلیجئے علامہ سیوطی کاکہناہے کہ اس فتوی کی اجرت امام ابویوسف نے ایک لاکھ درہم لی تھی علامہ ابن خلکان کاکہناہے کہ ابوحنیفہ کے شاگردوں میں ابویوسف کی نظیرنہ تھی اگریہ نہ ہوتے توامام ابوحنیفہ کاذکربھی نہ ہوتا۔

          تاریخ اسلام مسٹرذاکرحسین میں بحوالہ صحاح الاخبارمرقوم ہے کہ ہارون الرشیدکادرجہ سادات Ú©Ø´ÛŒ میں منصورسے Ú©Ù… نہ تھا اس Ù†Û’ Û±Û·Û¶ Ú¾ میں حضرت نفس زکیہ علیہ الرحمة Ú©Û’ بھائی یحی کودیوارمیں زندہ چنوادیاتھا اسی Ù†Û’ امام موسی کاظم کواس اندیشہ سے کہ کہیں یہ ولی اللہ میرے خلاف علم بغاوت بلندنہ کردیں اپنے ساتھ حجازسے عراق میں لاکر قیدکردیااور Û±Û¸Û³ Ú¾ میں زہرسے ہلاک کردیا۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 next