حضرت امام موسی کاظم عليه السلام



امام موسی کاظم علیہ السلام اورعلی بن یقطین بغدادی

          قیدخانہ رشیدسے چھوٹنے Ú©Û’ بعدحضرت امام موسی کاظم علیہ السلام مدینہ منورہ پہنچے اوربدستوراپنے فرائض امامت Ú©ÛŒ ادائیگی میں مشغول ہوگئے، آپ چونکہ امام زمانہ تھے اس لیے آپ کوزمانہ Ú©Û’ تمام حوادث Ú©ÛŒ اطلاع تھی Û”

          ایک مرتبہ ہارون رشیدنے علی بن یقطین بن موسی کوفی بغدادی کہ جوکہ امام موسی کاظم علیہ السلام Ú©Û’ خاص ماننے والے تھے اوراپنی کارکردگی Ú©ÛŒ وجہ سے ہارون رشیدکے مقربین میں سے تھے ،بہت سی چیزیں دیں جن میں خلعت فاخرہ اورایک بہت عمدہ قسم کاسیاہ زربفت کابناہوا چغہ تھا جس پرسونے Ú©Û’ تاروں سے پھول Ú©Ú‘Ú¾Û’ ہوئے تھے اورجسے صرف خلفاء اوربادشاہ پہناکرتے تھے علی ین یقطین Ù†Û’ ازراہ تقرب وعقیدت اس سامان میں اوربہت سی چیزوں کااضافہ کرکے حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام Ú©ÛŒ خدمت میںبھیج دیا آپ Ù†Û’ ان کاہدیہ قبول کرلیا ،لیکن اس میں سے اس لباس مخصوص کوواپس کردیا جوزربفت کابناہواتھا اورفرمایاکہ اسے اپنے پاس رکھو، یہ تمہارے اس وقت کام آئے گاجب ”جان جوکھم“ میں Ù¾Ú‘ÛŒ ہوگی انہوں Ù†Û’ یہ خیال کرتے ہوئے کہ امام نہ جانے کس واقعہ Ú©ÛŒ طرف اشارہ فرمایاہواسے اپنے پاس رکھ لیا تھوڑے دنوں Ú©Û’ بعدابن یقطین اپنے ایک غلام سے ناراض ہوگئے اوراسے اپنے گھرسے نکال دیا اس Ù†Û’ جاکررشیدخلیفہ سے ان Ú©ÛŒ چغلی کھائی اورکہاکہ آپ Ù†Û’ جس قدرخلعت وغیرہ انہیں دی ہے انہوں Ù†Û’ سب کاسب امام موسی کاظم علیہ السلام کودیدیاہے،اور چونکہ وہ شیعہ ہیں، اس لیے امام کوبہت مانتے ہیں، بادشاہ Ù†Û’ جونہی یہ بات سنی، وہ Ø¢Ú¯ بگولہ ہوگیااوراس Ù†Û’ فوراسپاہیوں کوحکم دیا کہ علی بن یقطین کواسی حالت میں گرفتارکرلائیں جس حال میں ہوہوں ،الغرض ابن یقطین لائے گئے ،بادشاہ Ù†Û’ پوچھامیرادیاہواچغہ کہاں ہے؟ انہوں Ù†Û’ کہابادشاہ میرے پاس ہے اس Ù†Û’ کہامیں دیکھناچاہتاہوں اورسنو! اگرتم اس وقت اسے نہ دیکھاسکے تومیں تمہاری گردن ماردوں گا، انہوں Ù†Û’ کہابادشاہ میں ابھی پیش کرتاہوں، یہ کہہ کرانہوں Ù†Û’ ایک شخص سے کہاکہ میرے مکان میں جاکرمیرے فلاں کمرہ سے میراصندوق اٹھالا، جب وہ بتایاہواصندوق Ù„Û’ آیاتوآپ Ù†Û’ اس Ú©ÛŒ مہرتوڑی اورچغانکال کراس Ú©Û’ سامنے رکھ دیا، جب بادشاہ Ù†Û’ اپنی آنکھوں سے چغہ دیکھ لیا،تواس کاغصہ ٹھنڈاہوا، اورخوش ہوکرکہنے لگا، کہ اب میں تمہارے بارے میں کسی Ú©ÛŒ کوئی بات نہ مانوں گا(شواہد النبوت ص Û±Û¹Û´) Û”

          علامہ شبلنجی لکھتے ہیں کہ پھراس Ú©Û’ بعدرشیدنے اوربہت ساعطیہ دے کرانہیں عزت واحترام Ú©Û’ ساتھ واپس کردیا اورحکم دیاکہ چغلی کرنے والے کوایک ہزارکوڑے لگائے جائیں چنانچہ جلادوں Ù†Û’ مارناشروع کیااوروہ پانچ سوکوڑے کھاکرمرگیا(بحارالانوار ص Û±Û³Û°) Û”

علی ابن یقطین کوالٹاوضوکرنے کاحکم

          علامہ طبرسی اورعلامہ ابن شہرآشوب لکھتے ہیں کہ علی بن یقطین Ù†Û’ امام موسی کاظم علیہ السلام کوایک خط لکھاجس میں تحریرکیاکہ ”ہمارے درمیان“ اس امرمیں بحث ہورہی ہے کہ آیامسح کعب سے اصابع(انگلیوں) تک ہوناچاہئے یاانگلیوں سے کعب تک حضوراس اس Ú©ÛŒ وضاحت فرمائیں، حضرت Ù†Û’ اس خط کاایک عجیب وغریب جواب تحریرفرمایا آپ Ù†Û’ لکھا کہ میراخط پاتے ہی تم اس طرح وضوشروع کروکہ تین مرتبہ Ú©Ù„ÛŒ کرو، تین مرتبہ ناک میں پانی ڈالو،تین مرتبہ منہ دھوؤ،اپنی ڈاڈھی کواچھی طرح بھگوؤ،سارے سرکامسح کرو،اندرباہرکانوں کامسح کرو،تین مرتبہ پاؤں دھوؤ اوردیکھومیرے اس Ø­Ú©Ù… Ú©Û’ خلا ف ہرگزہرگزنہ کرنا۔

          علی بن یقطین Ù†Û’ جب اس خط کوپڑھا،حیران رہ گئے لیکن یہ سمجھتے ہوئے کہ ”مولائی اعلم بماقال“ آپ Ù†Û’ جوکچھ Ø­Ú©Ù… دیاہے اس Ú©ÛŒ گہرائی اوراس کوجہ کااچھی طرح آپ کوعلم ہوگا اس پرعمل کرناشروع کردیا۔

          راوی کابیان ہے کہ علی بن یقطین Ú©ÛŒ مخالفت برابردربارمیں ہواکرتی تھی اورلوگ بادشاہ سے کہاکرتے تھے کہ یہ شیعہ ہے اورتمہارے مخالف ہے ایک دن بادشاہ Ù†Û’ اپنے بعض مشیروں سے کہاکہ علی بن یقطین Ú©ÛŒ شکایات بہت ہوچکی ہیں،اب میں خودچھپ کردیکھوں گا اوریہ معلوم کروں گاکہ وضوکیونکہ کرتے اورنمازکیسے پڑھتے ہیں ،چنانچہ اس Ù†Û’ Ú†Ú¾Ù¾ کرآپ Ú©Û’ حجرہ میں نظرڈالی تودیکھاکہ وہ اہل سنت Ú©Û’ اصول اورطریقے پروضوکررہے ہیں یہ دیکھ کروہ ان سے مطمئن ہوگیااوراس Ú©Û’ بعدسے پھرکسی Ú©Û’ کہنے کوباورنہیں کیا۔

          اس واقعہ Ú©Û’ فورا بعدامام موسی کاظم علیہ السلام کاخط علی بن یقطین Ú©Û’ پاس پہنچا جس میں مرقوم تھا کہ خدشہ دورہوگیا”توضاء کماامرک اللہ“ اب تم اسی طرح وضوکرو،جس طرح خدانے Ø­Ú©Ù… دیاہے یعنی اب الٹاوضونہ کرنا،بلکہ سیدھااورصحیح وضوکرنااورتمہارے سوال کاجواب یہ ہے کہ انگلیوں Ú©Û’ سرے سے کعبین تک پاؤں کامسح ہوناچاہئے (اعلام الوری ص Û±Û·Û° ،مناقب جلد Ûµ ص ÛµÛ¸) Û”

وزیراعظم علی بن یقطین کوامام موسی کاظم کی فہمایش



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 next