تمام اصحاب پر حضرت علی علیہ السلام کی برتری



استاد عباس محمود عقّاد تحریر کرتے ھیں:

 â€Ù…سلّم طور پر حضرت علی علیہ السلام مسلمان پیدا ھوئے، کیونکہ (اصحاب Ú©Û’ درمیان) آپ Ú¾ÛŒ ایک ایسی شخصیت تھی، جنھوں Ù†Û’ اسلام پر آنکھیں کھولیں، اور آپ Ú©Ùˆ ھرگز بتوں Ú©ÛŒ عبادت Ú©ÛŒ کوئی شناخت نہ تھی۔“[32]

ڈاکٹر محمد یمانی رقمطراز ھیں:

 â€Ø¹Ù„ÛŒ بن ابی طالب فاطمہ، مجد Ùˆ یقین Ú©Û’ مالک بہترین رسول Ú©ÛŒ بےٹی Ú©Û’ شوھر (کرم اللہ Ùˆ جہہ) ھیں جنھوں Ù†Û’ کبھی کسی بت Ú©Û’ سامنے تواضع Ùˆ انکساری (یعنی عبادت) نھیں Ú©ÛŒ ۔“(????Ûµ)

 (حضرت علی علیہ السلام Ú©ÛŒ ) یھی فضیلت ڈاکٹر محمد بیوّمی مھران، ام القریٰ یونیورسٹی مکہ معظمہ میں شریعت ڈپارٹمنٹ Ú©Û’ استاد اور مسماة ڈاکٹر سعاد ماھر بھی بیان کرتی ھیں[33]

ÛµÛ”  امام علی علیہ السلام سب سے Ù¾Ú¾Ù„Û’ مومن

پیغمبر اکرم(صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم)نے حضرت علی علیہ السلام کے بارے میں حضرت فاطمہ زھرا سلام اللہ علیھا سے فرمایا:

”بے شک وہ (علی علیہ السلام) میرے اصحاب میں سے سب سے پھلے مجھ پر ایمان لائے۔“[34]

اسی طرح ابن ابی الحدید رقمطراز ھیں:

 â€Ù…یں اس شخصیت Ú©Û’ بارے میں کیا Ú©Ú¾ÙˆÚº جس Ù†Û’ ہدایت میں دوسروں سے سبقت لی، خدا پر ایمان لائے اور اس Ú©ÛŒ عبادت کی، جبکہ تمام لوگ پتھر (Ú©Û’ بتوں) Ú©ÛŒ پوجا کیا کرتے تھے۔“[35]

Û¶Û”  امام علی علیہ السلام خداوندعالم Ú©Û’ نزدیک مخلوق میں سب سے زیادہ محبوب

ترمذی اپنی سند کے ساتھ انس بن مالک سے روایت کرتے ھیں :



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 next