تمام اصحاب پر حضرت علی علیہ السلام کی برتری



”رسول اکرم(صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم)کے پاس ایک بھنا ھوا پرندہ (خدا کی طرف سے نازل) ھوا، اس موقع پر آنحضرت(صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم)نے عرض کی: بار الٰھا! تیری مخلوق میں تیرے نزدیک جو شخص سب سے زیادہ محبوب ھو اس کو میرے پاس بھیج دے تاکہ اس بھنے ھوئے پرندہ میں میرے ساتھ شریک ھو، اس موقع پر حضرت علی علیہ السلام آئے اور پیغمبر اکرم(صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم)کے ساتھ کھانا تناول فرمایا[36]

استاد احمد حسن باقوری تحریر کرتے ھیں:

”اگر کوئی تم سے سوال کرے کہ کس دلیل کی وجہ سے لوگ حضرت علی علیہ السلام سے محبت کرتے ھیں؟ تو تم اس کے جواب میں کھو: اس وجہ سے کہ خدا علی علیہ السلام کو محبوب رکھتا ھے۔“[37]

۷۔ علی اور پیغمبر ایک نور سے

رسول اکرم(صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم)نے فرمایا:

 â€Ù…یں اور علی بن ابی طالب، آدم Ú©ÛŒ خلقت سے چار ہزار سال Ù¾Ú¾Ù„Û’ خدا Ú©Û’ نزدیک ایک نور تھے، جس وقت خداوندعالم Ù†Û’ (جناب) آدم Ú©Ùˆ خلق فرمایا، اس نور Ú©Û’ دو حصہ کئے، جس کا ایک حصہ میں Ú¾ÙˆÚº اور دوسرا حصہ علی (بن ابی طالب علیہ السلام) ھیں[38]

۸۔ امام علی علیہ السلام سب سے بڑے زاہد

استاد عباس محمود عقّاد تحریرکرتے ھیں:

”خلفاء کے درمیان دنیا کی لذتوں کی نسبت حضرت علی علیہ السلام سے زاہد ترین کوئی نھیں تھا۔“[39]

Û¹Û”  امام علی علیہ السلام صحابہ میں سب سے زیادہ شجاع Ùˆ بھادر

استاد علی جندی، محمد ابو الفضل ابراھیم اور محمد یوسف محجوب اپنی کتاب ”سجع الحمام فی حکم الامام“،میں تحریر کرتے ھیں :

 â€(حضرت علی علیہ السلام) مجاہدین Ú©Û’ سید Ùˆ سردار تھے اور اس امر میں ان کا کوئی مثل Ùˆ نظیر نھیںتھا، ان Ú©ÛŒ منزلت میں بس اتنا Ú¾ÛŒ کافی Ú¾Û’ کہ جنگ بدر (اسلام Ú©ÛŒ سب سے عظیم وہ جنگ جس میں پیغمبر اکرم(صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم)شریک تھے) میں مشرکین Ú©Û’ سترافراد قتل ھوئے، جن میں سے آدھے افراد Ú©Ùˆ حضرت علی علیہ السلام Ù†Û’ اور باقی Ú©Ùˆ دوسرے مسلمانوں اور ملائکہ Ù†Û’ قتل کیا ØŒ آپ Ù†Û’ جنگوں بہت زیادہ زحمتیں برداشت کیں، روز بدر جنگ کرنے والوں میں آپ سب سے مقدم تھے، آپ جنگ اُحد Ùˆ حنین میں ان افراد میں سے تھے جو ثابت قدم رھے اور آپ Ú¾ÛŒ خبیر Ú©Û’ فاتح اور عَمر بن عبد وَدّ خندق کا نامی بھادر اور مرحب یھودی Ú©Û’ قاتل تھے۔“[40]

عباس محمود عقّاد تحریر کرتے ھیں:



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 next