تمام اصحاب پر حضرت علی علیہ السلام کی برتری



 â€ÛŒÛ بات مشھوھے کہ حضرت علی علیہ السلام کسی سے مد مقابل نھیں ھوئے مگر ےہ کہ اس Ú©Ùˆ زیرکیا اور آپ Ù†Û’ کسی سے جنگ نھیں Ú©ÛŒ مگر یہ کہ اس Ú©Ùˆ قتل کیا ۔“[41]

ڈاکٹر محمد عبدہ یمانی حضرت علی علیہ السلام کی توصیف میں کہتے ھیں:

”حضرت علی علیہ السلام ایسے شجاع و بھادر اور سابق قدم تھے جنھوں نے شب ہجرت حضرت رسول اکرم(صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم)کی جان کی حفاظت کے لئے اپنی جان کا تحفہ خلوص کے ساتھ پیش کردیا؛ چنانچہ آپ اس موقع پر پیغمبر اکرم(صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم)کے بستر پر سوگئے۔۔۔۔“[42]

Û±Û°Û”  امام علی علیہ السلام صحابہ میں سب سے بڑے عالم

امام علی علیہ السلام اپنے زمانہ کے سب سے بڑے عالم تھے، اس دعویٰ کو چند طریقوں سے ثابت کیا جاسکتا ھے:

الف۔  پیغمبر اکرم(صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم)کا فرمان

پیغمبر اکرم(صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم)نے فرمایا:

”اعلم امّتی من بعدی علی بن ابی طالب“[43]

”میرے بعد میری امت میں سب سے بڑے عالم علی بن ابی طالب (علیہ السلام) ھیں۔“

ترمذی نے حضرت رسول اکرم(صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم)سے روایت کی کہ آپ نے فرمایا:

”انا دار الحکمة وعلیّ بابھا“[44]



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 next