فلسطینی انتفاضہ(تحریک)، انقلاب اسلامی ایران کا نتیجہ



سن ١٩٧٠ئکی دہائی کے آواخر میں عالمی پیمانہ پر تمام واقعات کو اسلامی بیداری کے تحت تاثیر ہونے کی وجہ سے، یونیورسٹیوں میں اسلامی تحریک نے رشد کرنا شروع کیا اور جلد ہی دیگر تمام انجمنوں، اتحادیوں اور گروہوں سے آگے نگل گئی ۔

٣۔ جوان اور نوجوان طبقہ:

اسٹودینٹوں کے علاوہ کہ جو خود بھی معاشرے کے جوانوں میں شمار ہوتے ہیں، دوسرے تمام جوان اور نوجوان بھی فلسطین کی اسلامی نہضت میں پرانگیزہ اور اصلی سرگرم افراد میں سے ہیں ۔

 ÛŒÛ طبقہ اس چیز میں کامیاب ہوگیا ہے کہ اسرائیل Ú©Û’ ساتھ مقابلوں Ú©Ùˆ پورے فلسطین میں پھیلاسکے اور انجمنوں اور تنظیموں Ú©Û’ پروگراموں Ú©Ùˆ ترتیب دے سکے، ''الشباب المسلم'' اور ''شباب المعرکة الاسلامیہ'' جیسے گروہوں Ú©ÛŒ تشکیل، فلسطینی ملّت Ú©Û’ جدید طرز Ú©Û’ مقابلوں Ú©Û’ میدان میں جوانوں Ú©Û’ زیادہ حصّہ لینے کا نتیجہ ہے Û”

حوالے:

٢۔ آلاسدیر درایسدل وجرالد،اچ، بلیک،جغرافیہ سیاسی خاور میانہ وشمال افریقہ، ترجمہ میر حیدر (تہران: دفتر مطالعات وزرات خارجہ)، ص٣٨٩.

٣۔ مہدی حسینی، فلسطین وصیہیونیزم (قم: مرکز تحقیقات اسلامی سپاہ، ١٣٧٦)، ص٨١۔٨٤ (باتلخیص)

٤۔ جمیلہ کدیور، رویاروی انقلاب اسامی ایران وامریکا (تہران: موسسہ اطلاعات، چاپ دوم، ١٣٧٤)، ص١٠٨ و١٠٩.

٥۔ روزنامہ جمہوری اسلامی (٣١٣ ١٣٧٦)، ص١٢.

٦۔ جمیلہ کدیور، گذشتہ، ص١١٤.

٧۔ گذشتہ.

٨۔ دیکھیں: سید ہادی خسرو شاہی، اسرائیلی پایگاہ، امپریالیزم وحرکتہای اسلامی در فلسطین (تہران: دفتر نشر وفرہنگ اسلامی، ١٣٧٠، ص١٤٣.

٩۔ گذشتہ، ص١٤٧۔ ١٤٨.

١٠۔ روزنامہ جمہوری اسلامی (سہ شنبہ ٣١٣ ١٣٧٦)

١١۔دیکھیں: سید ہادی خسو شاہی، گذشتہ، ص١٣٩ و١٤٠.

١٢۔ سازمان تبلیغات الامی، مسئلہ فلسطین وخیزش نسل جدید، ص٢٦.

١٣۔ مہدی حسینی، گذشتہ، ص١٤٠.

منبع: فصلنامہ سیاسی.



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11