فلسطینی انتفاضہ(تحریک)، انقلاب اسلامی ایران کا نتیجہ



ان گروہوں کے علاوہ بہت سے گروہ اور اسلامی تنظیمیں کسی نہ کسی طریقے سے ''اخوان المسلمین'' سے مرتبط یا اُن سے متاثر ہیں بطور نمونہ منظمة الاید المسلمین (مسلمانوں کے بازو) اور غزہ کی پٹی میں ''شباب المعرکة الاسلامیہ'' (اسلامی جنگی جوان پارٹی) ''حرکة الاصلاح الاسلامی'' (تحریک اصلاحی اسلامی)اور ''الشباب المسلم'' تنظیم کو پیش کیا جاسکتا ہے(٩)

انتفاضہ کی خصوصیتیں

انتفاضہ کی بعض خصوصیات درج ذیل ہیں:

١۔ مبارزات (جنگوں) کا اسلامی ہونا

 Ù¡Ù©Ù¨Ù Ø¦ Ú©ÛŒ دہائی کا اواخر ملّت فلسطین Ú©Û’ فکری اور مبارزاتی تغیّر وتحوُّل کا دوران ہے Û” کیونکہ ایک طرف تو لوگوں Ú©Û’ قیام Ù†Û’ پورے مقبوضہ فلسطین Ú©ÛŒ سرزمین Ú©Ùˆ گھیر لیا تھا اورمسلحانہ مقابلے مقبوضہ سرزمین Ú©Û’ اندر تک Ø¢Ú¯Û’ تھے اور دوسری طرف سے تنظیم آزادی بخش فلسطین اور اس Ú©Û’ ہمنوا دوسرے گروہوں Ù†Û’ اپنے مسلحانہ مبارزوں Ú©Û’ راستے Ú©Ùˆ مقبوضہ سرزمین میں حکومت بنانے Ú©ÛŒ غرض سے سیاسی مذاکرات میں تبدیل کردیا تھالیکن مقبوضہ سرزمینوں Ú©ÛŒ جدید نسل Ú©Û’ مبارزین Ù†Û’ کہ جو چار دہائیوں سے سوشیلیزم، نیشالیزم اور مارکیسیزم Ú©Û’ تفکرات واندیشوں Ú©ÛŒ آزمائش کا ماحصل تھے، کامیابی Ú©Ùˆ فقط اسلام Ú©Û’ دامن سے متمسک رہنے میں دیکھ لیا تھا، اسی وجہ سے وہ اس راہ میں اسلامی نعرے لگاتے تھے Û” جہاد اسلامی گروہ کا ترجمان ١٣٦٧ھ Ø´ میں امام خمینی سے ملاقات Ú©Û’ بعد اس طرح کہتا ہے:

ہماری ملّت نے سالہا سال بعد قوم پرستی اور الحاد کے نعروں کو ایک طرف پھینک دیا ہے، ان نعروں کو جنھیں استعمار نے رواج دیا تھا ان کی جگہ اسلامی نعروں نے لے لی ہے، ہماری ملّت نے سمجھ لیا ہے کہ ان کی راہ، جہاد کی راہ اور مبارزہ کی راہ ہے، یہ وہی راہ ہے جس کو پیغمبر اکرمۖ اور صدر اسلام کے بزرگ مومنین نے طے کیا تھا(١٠)

بیسویں صدی عیسوی کی آخری دہائیوں میں فلسطینی عوام کی اسلامی شعائر کی پائبندی ، مساجد اور نماز جمعہ وجماعت کی طرف زیادہ وجہ ہوئی ہے ۔

رسالوں اور اسلامی نشریات جیسے'' الثورة الاسلامیہ، الحقیقہ، طلیعة الاسلامیہ، صوت الجماعة الاسلامیہ'' کی تعداد میں کافی حد تک اضافہ ہوا ہے، عورتوں میں پردہ کا چلن زیادہ ہواہے اور شراب کی دوکانوں اور فحشاء وفساد کے اڈّوں پر حملے کئے جانے لگے ہیں اور جو نعرے لگائے جاتے ہیں معمولاً وہ اسلام کے متن سے ماخوذ ہوتے ہیں، جہاد اسلامی گروہ کا ترجمان انتفاضہ کے نعر وں کو اس طرح بیان کرتا ہے ۔

وہ لوگ بلند آواز سے نعرہ لگاتے ہیں ''لا الٰہ الّا اﷲ'' ØŒ ''اﷲ اکبر''ØŒ  ''جیت، اسلام Ú©ÛŒ ہے''

٢۔ مبارزوں اور مقابلوں میں مسجدوں کا کردار



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 next