انبیاء (علیہم السلام)کے مبارزے



<و الذی ھو یطعمنی و یسقینِ، و اذا مرضت فھو یشفینِ و الذی یمیتنی ثم یحیینِ، والذی اطمع ان یغفر لی خطیئتی یوم الدین>

وھی پروردگار جو ھمیں کھانا کھلاتا اور سیراب کرتا ھے اور جب مریض ھو جاتے ھیں شفا دیتاھے اور وہ جو کہ ھمیں حیات اور ممات دیتا ھے (موت و حیات دیتاھے) اور وہ ذات جس سے امید رکھتا ھوں کہ روز قیامت میرے گناہ بخش دے۔[24]

قرآن کریم جب پیغمبروں کے ان کی قوم سے بحث و مباحثہ اور استدلال کے اخبار کی تکرار کرتا ھے توھر بار اس کے بعض حصے کو ایک دوسرے سورہ میں مناسبت کے ساتھ بیان کردیتا ھے یعنی فکر کو صحیح جہت دینے اور لوگوں کی ھدایت اور راھنمائی کےلئے خواہ وہ لوگ مسلمان ھوں یا مشرک، یھود ھوں یا نصاریٰ، جو بات ان کی ھدایت کےلئے ضروری ھے اس کی تکرار کرتا ھے کیونکہ قرآن کوئی تاریخی کتاب نھیں ھے جوگزشتہ لوگوں کے واقعات کو وقوع کے اعتبار سے سلسلہ وار بیان کرے۔

پیغمبروں Ú©Û’ مبارزے اور اس بات Ú©Û’ جاننے Ú©Û’ بعدکہ انکاجھاد زیادہ تر ”رب العالمین Ú©ÛŒ ربوبیت“ سے متعلق تھا اور ”رب العالمین“ یعنی وہ جو انسانوں کا رب Ú¾Û’ØŒ جس Ù†Û’ ان Ú©ÛŒ زندگی Ú©Ùˆ تامین اور مقدر کیا Ú¾Û’ØŒ نیز انسان Ú©ÛŒ فطرت Ú©Û’ مطابق ا س کےلئے نظام مقرر کیا Ú¾Û’ØŒ ایسا نظام کہ جس کا نام ”دین اسلام Ú¾Û’ “ وہ دین کہ جس Ú©ÛŒ پیغام رسانی کےلئے تمام پیغمبروں Ú©Ùˆ وحی Ú©ÛŒ اور ان حضرات Ù†Û’ اس کا پیغام پھنچانے کےلئےقیام کیا، لیکن اب سوال یہ باقی رہ جاتا Ú¾Û’ کہ اگر خدا کا دین صرف اور صرف اسلام Ú¾Û’ تو   بعض پیغمبروں Ú©ÛŒ شریعت Ú©Û’ ذریعہ دوسرے پیغمبروں Ú©ÛŒ ”نسخ شریعت“ Ú©Û’ کیا معنی ھیں ØŸ 

 

 

 

 

 

 



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 next