انبیاء (علیہم السلام)کے مبارزے



اورفرعون کے جواب میں کہ جب اس نے کھا:تمھارے ھاتھ پاؤں خلاف سمتوں سے قطع کروں گا تو ان لوگوں نے کھا:

<لاضیر اِٴنا الیٰ ربنا منقلبون#وما تنقم منا الا ان آمنا بآیات ربنا لما جائتنا ربنا افرغ علینا صبراً و توفنا مسلمین>

کوئی بات نھیں ھے ھم اپنے رب کی طرف لوٹ جائیں گے، تم ھم سے صرف اس وجہ سے انتقام لے رھے ھو کہ ھم اپنے پروردگار کی آیتوں پر ایمان لائے ھیں جب وہ ھمارے پاس آئیں، خدایا! ھمیں صبر و استقامت عطا کر اور ھمیں مسلمان ھونے کی حالت میں موت دے۔

قرآن کریم میں مذکور ہ بیان سے بخوبی واضح Ú¾Ùˆ جاتا Ú¾Û’: موسی Ùˆ ھارون Ú©ÛŒ بحث اور معرکہ آرائی   فرعون اوراس Ú©Û’ سرکش Ùˆ باغی طرفداروں کےساتھبارھا تکرار ھوئی،جیسا کہ خداکی آیتیں اور نشانیاں بھی متعدد تھیں : طوفان، ٹڈیوں Ú©ÛŒ کثرت،پیڑ پودوںکی آفت، مینڈک اور خون اور یہ بھی Ú¾Û’ کہ تمام نزاع ربوبیت Ú©Û’ بارے میں تھی لہٰذ اموسی Ùˆ ھارون Ù†Û’ اس سے کھا: ھمارا اور تمھارا رب ÙˆÚ¾ÛŒ عالمین کا پالنے والا Ú¾Û’ØŒ جوزمین Ùˆ آسمان اور اس Ú©Û’ ما بین کا رب Ú¾Û’ نیز گزشتہ نسلوں کا رب Ú¾Û’ØŒ مشرق Ùˆ مغرب اور ان Ú©Û’ ما بین کا رب Ú¾Û’ نیز تمھارے گزشتہ آباء Ùˆ اجداد کا رب Ú¾Û’ Û”

اورکھا: سب کا رب ایک ھی ھے اوروہ وہ ھے جس نے ھر موجود کو اس کے تمام لوازم خلقت کے ساتھ خلق کیا پھر اس نے ھدایت کی، او ریہ کہ: اس کے جادو گروں نے سمجھا کہ ان کا سحر خیالی اور موھوم شی ٴ ھے اس کی کوئی حقیقت نھیں ھے اور اس کے آثار وقتی ھیں ۔ لکڑیاں اور رسیاں جو کہ میدان میں سانپ کی طرح لھرا رھی ھیں اور بل کھا رھی ھیں وہ اپنی پرانی حالت پر واپس آکر لکڑی اور رسی ھی رہ جائیں گی لیکن عصا کے معجزہ نے سب کو نگل لیا او ر کوئی اصل اور فرع باقی نھیں رہ گئی، یہ عصا کے خالق رب العالمین کے علاوہ کسی کے بس کی بات نھیں ھے، لہٰذا کھا: ھم رب العالمین یعنی موسیٰ اور ھارون کے رب پر ایمان لائے،اس پروردگار پر جس نے دونوں کو لوگوں کی ھدایت کےلئے بھیجاھے ۔

ابراھیم  (علیہ السلام)  Ú©ÛŒ جنگ توحید ”الوھیت اور ربوبیت “سے متعلق

حضرت موسیٰ  (علیہ السلام)  کلیم Ú©Û’ زمانے سے صدیوں Ù¾Ú¾Ù„Û’ حضرت ابراھیم خلیل Ù†Û’ اپنے زمانے Ú©Û’ انواع Ùˆ اقسام شرک سے مقابلہ کیاکہ منجملہ یہ ھیں :

الف۔ توحید الوھیت کے بارے میں مبارزہ

خداوندعالم نے سورہٴ انبیاء، شعراء اور صافات میں توحید الوھیت کے بارے میں ابراھیم کی اپنی قوم سے نزاع کا تذکرہ کیاھے ا ور ھر ایک میں اس کی کچھ کچھ داستان بیان کی ھے۔

 Ø§Ø¨Ø±Ø§Ú¾ÛŒÙ… (علیہ السلام)  Ù†Û’ محکم دلائل سے ان Ú©Û’ اعتقادات Ú©Ùˆ باطل کیا اور ان Ú©Û’ بتوں Ú©Ùˆ توڑ ڈالا جس Ú©Û’ نتیجہ  میں انھیں Ø¢Ú¯ میں ڈال دیاگیا، پھر خد اوند عالم Ù†Û’ Ø¢Ú¯ Ú©Ùˆ ان پر سرد کرکے انھیں سلامتی عطا کیھم اس Ú©Û’ متعلق تفصیلی بیان سے صرف نظر کرتے ھوئے صرف’توحید الوھیت“ Ú©Û’ بارے میں جو Ú©Ú†Ú¾ تحقیق Ú¾Û’ بیان کریں Ú¯Û’Û”



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 next