شبخ محمد ابن عبد الوھاب،وھابی فرقہ كا بانی



حواله جات:

241. شیخ عبد الرحمن بن حسن بن محمد بن عبد الوھاب نے اپنے اس رسالہ میں جس میں اس نے اپنے دادا كی سوانح حیات لكھی، كھتا ھے كہ شیخ محمد بن عبد الوھاب مكہ سے شام كے حاجیوں كے ساتھ شام جانا چاھتا تھا لیكن كچھ مشكل در پیش آئی، جس كی بناپر اس نے وھاں جانے كا قصد چھوڑ كر مدینہ كا رخ كیا۔ ابن اثیر نے اس رسالہ كو(ج2ص23 كے بعد) ذكركیا ھے۔

242. آلوسی كی كتاب تاریخ نجد، ص 111تا113 كا خلاصہ۔

243. محمد سے مراد شیخ محمد مجموعی ھے (بصرہ میں مجموعہ شھر سے منسوب) محمد بن عبد الوھاب نے ایك مدت تك اس كے پاس تعلیم حاصل كی ھے ۔

244. ناسخ التواریخ قارجاریہ جلد اول ص 118۔

245. امروز جھان اسلام جلد اول ص 261۔

246. زعماء الاصلاح فی عصر الحدیث ص 10 میں شیخ محمد بن عبد الوھاب كے دوسرے سفروں كو بھی بیان ھے مثلاً اسلامبول (تركی)، ہندوستان، اگرچہ ھماری نظر میں اس بات پر كوئی محكم دلیل پر نھیں ھے، كتاب حافظ وھبہ ص 336 میں اس طرح موجود ھے كہ محمد بن عبد الوھاب نے ایران كا بھی سفر كیا ھے، اور وھاں پر فلسفہ اشراق اور بندوقیں بنانے نیز بھت سے جنگی فنون بھی حاصل كئے۔

247. زید، عمر ابن الخطاب كے بھائی تھے جو ابوبكر كی خلافت كے زمانہ میں جنگ یمامہ (مسیلمہ كذاب سے مسلمانوں كی جنگ) میں قتل هوئے تھے ۔

248. ابن بشر جلد اول ص 9،10۔

249. بدعت سے مراد كسی عقیدہ یا عمل كا ظاھر كرناجو دین كے خلاف هو اور اس كو دین میں داخل كرنا ۔

250. عثمانی موٴلفوں میں سے ایك ” سلیمان فائق بك“نےاپنی كتاب تاریخ بغداد (ص 152)میں محمد بن عبد الوھاب اور آل سعود كے رابطہ كو دوسری طرح بیان كیا ھے، لیكن جیسا كے اوپركی عبارت میں موجود ھے وہ ظاھراً صحیح دكھائی دیتا ھے۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 next