اھل بیت علیھم السلام سے محبت اور اس کے آثار (1)



آیت الله حاج میرزا علی آقا شیرازی ، اصفہان کے ممتاز اور جید عالم دین تھے۔

شھید مطہری کہتے ھیںکہ: میں اس عظیم الشان شخصیت کے سلسلہ میں چند واقعات جانتا ھوں کہ بحث کی مناسبت سے ایک خواب نقل کرتا ھوں: موصوف ایک روز اپنے درس کے جلسے میں اس خواب کو نقل کرتے ھیںاس حال میں کہ آپ کی سفید داڑھی تک اشک جاری تھے :

میں نے خواب میں دیکھا کہ میری موت کا وقت آگیا ھے، موت کی حالت کو اسی طرح خواب میں دیکھا جس طرح سے بیان کیا جاتا ھے، اپنے کو اپنے بدن سے جدا دیکھ رہا تھا، اور ملاحظہ کر رہا تھا کہ میرے بدن کو دفن کے لئے قبرستان میں لے جا رھے ھیں، چنانچہ قبرستان میں لے جاکر دفن کردیا گیا اور سب واپس آگئے ۔

میں اکیلا رہ گیا اور میں پریشان تھا کہ اب کیا ھوگا؟ اچانک میں نے ایک سفید کتے کو دیکھا جو میری قبر میں داخل ھوا، اسی وقت میں نے احساس کیا کہ یہ میری تند مزاجی کا کتّا ھے، جس نے جسم حاصل کرلیا ھے اور اب میرے پاس آیا ھے، میں پریشان تھا اسی پریشانی کے عالم میں حضرت سید الشہداء امام حسین علیہ السلام تشریف لائے اور مجھ سے فرمایا: تم پریشان نہ ھو میں اس کو تم سے جدا کردوں گا۔[34]

آیت الله آشتیانی کا مکاشفہ

مرحوم شریف رازی موٴلف کتاب ”گنجینہ دانشمندان“ تحریر کرتے ھیں: مرحوم آیت الله حاج شیخ مرتضی آشتیانی نے شہر رے میں قیام کے دوران مجھ سے فرمایا:

میں جب مشہد مقدس میں تھا، ایک روز حمام گیا اور خضاب لگایا اور سوگیا تاکہ خضاب رنگ پکڑ لے، اچانک میں نے دیکھا کہ ملک الموت آیا اور میری روح قبض کرلی، اور لوگوں کو میرے مرنے کی خبر ھوگئی، سب جمع ھوگئے اور پھر غسل و کفن کے بعد دفن کردیا۔

ایک شخص Ù†Û’ مجھ سے کہا: چلو اس غریب Ú©Û’ پاس چلیں، میں Ù†Û’ کہا: میں ڈرتا ھوں، مٹی Ú©Û’ نیچے قبر میں نھیں جاؤں گا، اس Ù†Û’ کہا: نھیں، چلنا ضروری Ú¾Û’ØŒ اس Ú©Û’ بعد مجھے قبر میں Ù„Û’ گئے اور لحد میں رکھ دیا، مجھ پر بہت زیادہ وحشت طاری ھوگئی، اچانک میں Ù†Û’ دیکھا کہ قبر وسیع ھوگئی اور اوپر سے ایک در Ú©Ú¾Ù„ گیا، اور مجھ سے کہا گیا: حضرت رسول خدا (صلی الله علیه Ùˆ آله Ùˆ سلم) تشریف لاتے ھیں، میں Ù†Û’ دیکھا کہ آنحضرت (صلی الله علیه Ùˆ آله Ùˆ سلم)ØŒ جناب فاطمہ زہرا سلام الله علیہا اور بارہ امام علیھم السلام تشریف لائے ھیں، اور ان Ú©Û’ پیچھے چودہ بزرگ  علمائھیں جن میں سے آخری ھمارے والد محترم ھیں، اس Ú©Û’ بعد اچانک میں Ù†Û’ دیکھا کہ نیچے Ú©ÛŒ طرف سے ایک در کھلا اور دوشخص خوفناک Ø´Ú©Ù„ Ùˆ صورت میں آئے اور حضرت رسول اکرم (صلی الله علیه Ùˆ آله Ùˆ سلم) Ú©ÛŒ خدمت میں عرض کیا: کیا آپ اجازت دیتے ھیں کہ اس سے سوال کریں؟ آنحضرت (صلی الله علیه Ùˆ آله Ùˆ سلم) Ù†Û’ فرمایا: نھیں، مجھ سے سوال کرو، انھوں Ù†Û’ عرض Ú©ÛŒ: بہت اچھا۔

یا رسول الله!  ”مَنْ رَبُّک؟“

فرمایا: ”الله جَلَّ جَلٰالہ رَبِّي“



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 next