حضرات ائمہ علیہم السلام کی ولی عصر (عج)کےبارے میں بشارت



 

انبیاء Ú©Û’ مختلف وظائف میں ایک کام گذشتہ انبیاء Ú©ÛŒ تصدیق کرنا اور مستقبل میں آنے  والے پیغمبروں Ú©ÛŒ بشارت دینا تھا۔

  :جو اس Ú©ÛŒ تصدیق کرنے والا ہےجو پہلے سے موجود ہے۔  (ومبشراً برسول یاتی)  : آنےوالے رسول Ú©ÛŒ بشارت دینے والا ہوں} [1]

سارے انبیاء کا آغاز ایک ہی حقیقت سے ہے، سب ایک ہی ذات کے بارے میں گفتگو کرتے ہیں، اور تمام لوگوں کو اسی ایک خدا کی طرف دعوت دیتے ہیں۔ لہٰذا ہر پیغمبر سابق پیغمبر کی تائید کرتا ہے اور آنے والے پیغمبر کی بشارت دینے کے لئےراہ ہموار کرتا ہے۔

آئمہ علیم السلام میں بھی ہر ایک اپنے بعد Ú©Û’ امام Ú©Û’ ظہور Ú©Û’ لئےراہ ہموار کرتے ہیں اور گذشتہ اماموں Ú©ÛŒ تصدیق کرتے تھے۔ لیکن تمام آئمہ علیہم السلام کا امام قائم (عجل اﷲ تعالیٰ فرجہٗ الشریف) Ú©Û’ ظہور Ú©ÛŒ بشارت دینا، ایسی خصوصیت ہے جو خاتم الاوصیاء حضرت ولی عصر (عجل اﷲ تعالیٰ فرجہٗ الشریف) سے مخصوص ہے۔ یہ تصدیق کرنا اور بشارت دینا سلسلہ ولایت Ú©ÛŒ ہماہنگی اور ہمراہی  Ú©ÛŒ نشانی ہے اور یہ سلسلہ نبوت ورسالت Ú©ÛŒ ہماہنگی Ú©ÛŒ نظیر ہے۔

کلمۂ طیّبہ کا ظہور

۱۵شعبان، Û²ÛµÛµÚ¾.Ù‚ Ú©ÛŒ سحر حضرت خاتم الاوصیاء، بقیۃ اللہ الاعظم Ú©Û’ وجود آفتاب Ú©Û’ طلوع ہوتےہی منور ہو Ú¯ÛŒ اور آپ Ú©Û’ حضور Ú©ÛŒ دلبر نسیم سے سارا عالم امکان معطر ہوگیا، اور خدائے سبحان Ú©ÛŒ جانب سےمستضعفین Ú©Ùˆ فتح اورامامت Ú©Û’ دیئے ہوئے وعدےکے  پورا ہونے کا راہ ہموارہوگیا:

  :اور ہم یہ ارادہ  رکھتے ہیں کہ جنہیں  زمین میں بے بس کردیا گیا  ہے ہم ان پر احسان  کریں  اور ہم انہیں پیشوا بنائیں  اور ہم انہی  Ú©Ùˆ وارث  بنائیں "([2])

وہ شریف وجود سب Ú©Û’ لئے فخرو سرور کا باعث ہے کیونکہ وہ آل پیغمبر Ú©Û’ شجرۂ طیبہ کا آخر ÛŒ معصوم میوہ ہے، ان Ú©Û’ جدّ گرامی حضرت خاتم الانبیا محمد مصطفیٰ ﷺبھی حضرت مہدی (عجل اﷲ تعالیٰ فرجہٗ الشریف) Ú©Û’ وجود پر فخر کیاکرتے تھے۔  حضرت رسول اکرم ï·º جب اس مبارک وجود، فخر اہلبیت علیہم السلام Ú©Ùˆ سیدۃ النساء العالمین حضرت فاطمہ زہرا علیہم السلام Ú©Û’ لئے توضیح دے رہے تھے، تو فرمایا: خدا وند عالم Ù†Û’ ہمیں ایسی صفات سےعزت بخشی ہے کہ دوسرے اس سے محروم ہیں:

 â€œÙ…نّا سبطا ھذہ الأُمۃ وھما ابناک” ([3])

:اس امت Ú©Û’ سبطین ہم میں سے  ہیں  اور وہ دونوں تمہارے بیٹے ہیں۔

اور ان کے بعد ہمارے زمانہ کے موعود اور موجود حضرت مہدی منتظر عجل اللہ فرجہ کے بارے میں گفتگو کی اور فرمایا: اس امت کا مہدی ہم میں سے ہے:

 â€œÙ…نّا مہدی ھذہ الأُمۃ” ([4])



1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 next