حضرات ائمہ علیہم السلام کی ولی عصر (عج)کےبارے میں بشارت



ایسی معرفت مفید ترین معرفت ہے اور سب کے لئے ممکن ہے۔ یہ راستہ وہی دل کا راستہ ہے جس کو طے کرنے کے لئے فلسفی اورکلامی اصطلاحیں جاننے یا دینی مدرسہ اور یونیورسٹی میں پڑھنے کی ضرورت نہیں ہے۔اوریہ ہدایت سب کے لئے ہےاور ہمیشہ فراہم ہے۔

آنحضرت ï·º وائمہ طاہرین علیہم السلام خدا وند عالم Ú©Û’ اسماء وصفات Ú©Û’ مکمل مظاہر اور اس Ú©ÛŒ عظیم ترین نشانیاں ہیں اور جس طرح  خدا وند متعال اپنی حقیقت کےاعتبار سے ظہور اور مشہود کا عالی ترین مرتبہ رکھتا ہے اسی طرح اس Ú©ÛŒ ذات اقدس Ú©Û’ تمام مکمل مظاہر بھی ذات حق Ú©Û’ مشہود Ùˆ حضور سے نیچے Ú©Û’  مرتبہ Ú©Û’ حامل ہیں اور خدا Ú©Û’ سواسب سے برتر  ہیں۔

سابقہ گفتگو  Ú©Û’ مطابق آنحضرت ï·º اور آئمہ علہیم السلام Ú©ÛŒ معرفت کا بہترین راستہ وہی راہ دل اور الوہیت، نبوت اور امامت Ú©Û’ مشہود  Ú©ÛŒ فہم رکھنا ہے۔

 



[1] سورۂ صف، آیت۶۔

[2] سورۂ قصص، آیت۵۔

[3] الغیبہ، طوسیؒ، ص۱۹۱؛ بحار الانوار، ج۳۶، ص۳۷۰۔

[4] الغیبہ، طوسیؒ، ص۱۹۱؛ بحار الانوار، ج۳۶، ص۳۷۰۔

[5] الفتوحات المکیہ، ج۳، ص۳۲۷؛ الیوقیت والجواھر، ص۴۲۲۔

[6] الفتوحات المکیہ، ج۳، ص۳۲۷۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 next