حضرات ائمہ علیہم السلام کی ولی عصر (عج)کےبارے میں بشارت



:جو شعائر اللہ کا احترام کرتا ہے تو یہ دلوں کا تقوی ٰ ہے۔

اور امام معصوم کا وجود گرامی الہی ذات مقدمہ Ú©ÛŒ بہترین آیات، نشانیوں اور شعایر  میں سے ہے، اور ان Ú©ÛŒ ولادت یا شہادت Ú©Û’ موقع پر ان Ú©ÛŒ تعظیم اوریاد منانا، خدا وند عالم Ú©Û’ شعائر Ú©ÛŒ تعظیم کا مصداق ہے لیکن ائمہ ھدیٰ علیہم السلام بالخصوص امام عصر (عجل اﷲ تعالیٰ فرجہٗ الشریف) Ú©ÛŒ یاد منانا ایک ایسا بہترین اور شایستہ کا Ù… ہے جس Ú©ÛŒ عنایت تلے امام زمانہ عجل اللہ۔۔ کا ملک حضرت Ú©Û’ ظہور تک،حتی الامکان، خطرات سے محفوظ رہے گا Û”

بعض اعمال جو ان مبارک عیدوں میں انجام پاتے ہیں جیسے، بڑے بڑے کیک بنانا، خوبصورت چراغانی کرنا، ایک دوسرے Ú©Ùˆ مبارک باد دینا وغیرہ ان میں سے Ú©Ú†Ú¾ اعمال ایسے ہیں جو کا عالم ہستی Ú©Û’ ثمرہ Ú©Û’ جشن ولادت سے بالکل بے ربط ہیں کیونکہ اس طرح Ú©Û’ اعمال، کیمو نیسٹ ملک مثلاً چین یا دیگر الحادی ممالک مثلاً جاپان میں اپنی خیالی اور بے بنیاد عیدوں Ú©Û’ موقع پر انجام دیےجاتے ہیں حالانکہ ہمارے عظیم جشن اور مبارک ایام Ú©Ùˆ ایسے اعمال اور پروگراموں سے زینت دینا چاہیے کہ جن کا تعلق اس عید Ú©Û’ مولود سے ہو، اور چونکہ حضرت بقیۃ اللہ الاعظم Ú©Û’ ظہور کا ایک ثمرہ انسانوں Ú©ÛŒ عقول کا بالغ ہونا اور بشری فہم Ú©Û’ خزانوں کا کشف ہونا ہے، تو ایسے مبارک ایام میں بہتر ہے کہ ایسے اعمال اور امورانجام دینے چاہیئے  کہ جن Ú©Û’ ذریعہ انسانوں اور آنحضرتؑ Ú©Û’ منتظرین Ú©ÛŒ عقل وفہم، رشدو کمال Ú©ÛŒ سمت بڑھے ،ہاں جب عقل وفہم Ú©Û’ رشد Ú©Û’ لئےکوشش ہوگی تو یہ وہی چیز ہے کہ جو حضرت حجۃ بن الحسن عج اللہ فرجہ Ú©ÛŒ عید ولادت Ú©Û’ موقع پر جشن منانے اور اہل انتظار Ú©ÛŒ شان ومنزلت Ú©Û’ لئے شایستہ اور مناسب ہے۔

امام زمانہ (عجل اﷲ تعالیٰ فرجہٗ الشریف) کی معرفت کا راستہ

امام زمانہ (عجل اﷲ تعالیٰ فرجہٗ الشریف) Ú©ÛŒ غیبت کا مسئلہ ہمیشہ سے اہم، معتبر اور حقیقی رہا ہے، اس طرح سے کہ حضور اکرم ï·º سے Ù„Û’ کر حضرت امام حسن عسکریؑ تک، سارے معصومین علیہم السلام Ù†Û’ متعدد بار امام زمانہ (عجل اﷲ تعالیٰ فرجہٗ الشریف) Ú©Û’ مبارک وجود اور ان Ú©ÛŒ صفات Ú©ÛŒ طرف اشارہ فرمایا ہے۔ شیعہ اور غیر شیعہ Ú©ÛŒ کتب احادیث میں اس سے متعلق احادیث صرف مستفیض Ú©ÛŒ حدتک نہیں ہیں بلکہ تواتر  Ú©ÛŒ حدسے بھی زیادہ ہیں۔

جناب محمد بن عثمان عمری [17] کہتے ہیں کہ: میں نے اپنے والد سے سنا کہ حضرت امام حسن عسکریؑ کی خدمت میں تھا، میرے والد نے پوچھا:کیا یہ بات حق ہے کہ پیغمبر اکرمﷺ نے فرمایا:

“مَن مٰاتَ وَلَم یَعرِف إِمٰامَ زَمٰانِہٖ مٰاتَ مٖیتَۃَ الجٰاھِلِیَّۃَ ”

 Ø§Ù…امؑ Ù†Û’ فرمایا: ہاں یہ کلام صحیح ہے اور  اس میں کوئی Ø´Ú© نہیں ہے: جس طرح اس روشن دن Ú©Û’ دن ہونے میں کوئی Ø´Ú© نہیں ہے : "ان ھذا حق کماان النھار حق"اس Ú©Û’ بعد میرے والد Ù†Û’ عرض کیا:جب آپ رحلت فرما جائیں  Ú¯Û’ تو آپ Ú©Û’ بعد امام کون ہے؟ حضرت امام حسن عسکری Ø‘ Ù†Û’ حضرت ولی عصر (عجل اﷲ تعالیٰ فرجہٗ الشریف) Ú©Û’ مبارک نام Ú©ÛŒ طرف اشارہ کیا اور پھر فرمایا: ان Ú©ÛŒ غیبت طولانی ہوگی کہ اس مدت میں Ú©Ú†Ú¾ لوگ پریشان حال ہوں Ú¯Û’ØŒ Ú©Ú†Ú¾ لوگ ہلاک ہو جائیں Ú¯Û’ اور Ú©Ú†Ú¾ لوگ Ø´Ú© وتردید Ú©Û’ شکار ہو جائیں Ú¯Û’:

“اما أن لہ غیبۃ یحار فیھا الجاھلون ویھلک فیھا المبطلون و....” ([18])

اسی بناپر حضرت ولی عصر (عجل اﷲ تعالیٰ فرجہٗ الشریف) کی غیبت بہت سے لوگوں کے لئے دشوار ثابت ہوگی، شکوک وشبہات سے بہت سے لوگوں کےذہن مسموم ہو جائیں گے، بعض لوگ کہیں گے کہ کیسے ہوسکتا ہے کہ ایک انسان ہزار سال سے زیادہ زندہ رہ جائے، بعض لوگ کہیں گے کہ کہاں سے معلوم ہے کہ وہ آئیں گے، بعض دوسرے لوگ دیگر بہت سادہ یا نہایت پیچیدہ شبہات کو ذہنوں میں پرورش دیں گے اورانکی نشر واشاعت کریں گے۔

دوسری طرف حضرت بقیۃ اللہ الاعظم (عجل اﷲ تعالیٰ فرجہٗ الشریف) کےمبارک وجود Ú©Û’ ظہور Ú©ÛŒ تاریخ معلوم نہیں ہے، اگرچہ ہمیں چاہیئے کہ ہمیشہ حضرت Ú©Û’ مبارک ظورکے منتظر رہیں، اور اس کا امکان ہے کہ خدا نخواستہ آپ Ú©ÛŒ غیبت طولانی ہو جائے، تردید اور Ø´Ú©ÙˆÚ© وشبہات بھی بڑھ جائیں! ہمیں کیا کرنا چاہیئے تا کہ ہم ان انفرادی اور سماجی جہات میں موجود شبہات کا شکار نہ ہوں اوردینی ابحاث بالخصوص  اسلامی حکومت Ú©Ùˆ در پیش مشکلات جیسے دینی مسائل ،ولایت فقیہ Ú©ÛŒ بحث Ú©Û’ بارے میں، مختلف نظریات Ú©Û’ جال میں گرفتار نہ ہوں،شک Ùˆ شبہات Ú©ÛŒ دلدل میں غرق نہ ہوں اور امام وامامت Ú©ÛŒ حقیقی معرفت Ú©Û’ ذریعہ اس دور Ú©ÛŒ مشکلات Ú©Ùˆ پہچان کر انہیں حل کریں۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 next