حضرات ائمہ علیہم السلام کی ولی عصر (عج)کےبارے میں بشارت



: یہ وہ رات ہے کہ اللہ تعالیٰ  Ù†Û’ قسم کھائی  کہ وہ کسی سائل  Ú©Ùˆ محروم نہ لوٹا ئے گا  مگر یہ کہ وہ گناہ  Ú©Ùˆ طلب کرے 

نیمہ شعبان کی فضیلت میں حضور اکرمﷺ نے یہ بھی فرمایا ہے کہ: خدا وند عالم ۱۵شعبان کی شب میں قبیلہ بنی کلب کی بھیڑ بکریوں کے بالوں کی مقدار میں اپنے بندوں کی مغفرت کرتا ہے:

 "یغفر اﷲ لیلۃ النصف من شعبان من خلقہ بقدر شعر معزی بنی کلب" ([11])

 Ø§ÙˆØ± یہ حدیث اس بات Ú©ÛŒ طرف اشارہ کررہی ہے کہ اس مبارک شب میں بخشے جانے والوں Ú©ÛŒ تعداد بہت زیادہ ہے۔

حضرت امام جعفر صادق ؑسے منقول ایک دوسری نورانی کلام اس بات Ú©ÛŒ نشاندہی کر رہی ہے کہ ۱۵شعبان بھی اپنے مقام پر شب قدر ہے اورمخلوقات Ú©Û’  مقدر اور قسمت Ú©Û’ درجات میں سے ایک درجہ Ú©ÛŒ حامل ہے۔حضرت امام جعفر صادق ؑاس شب Ú©Ùˆ شب قدر سے تقابل کرتے ہوئے فرماتے ہیں:

"انھا لیلۃ التی جعلھا اﷲ لنا أھل البیت بإزاء ما جعل لیلۃ القدر لنبینا ﷺ" ([12])

 Ø¬Ø³ طرح خدا وند عالم Ù†Û’ پیغمبر ï·º Ú©Ùˆ شب قدر عطا فرمائی ہے، ہم اہل بیت Ú©Ùˆ بھی ۱۵شعبان سے نوازا ہے۔

 Ø­Ø¶Ø±Øª امام محمد باقرؑ Ù†Û’ ۱۵شعبان Ú©ÛŒ فضیلت Ú©Û’ بارے میں پوچھے گئے سوال Ú©Û’ جواب میں فرمایا: شب قدر Ú©Û’ بعد،با فضیلت ترین شب ۱۵شعبان Ú©ÛŒ شب ہےکہ خدا وند عالم نےاس شب اپنے بندوں پر اپنا فضل ورحمت نازل کرتا ہے اور اپنے لطف وکرم Ú©Û’ ساتھ انھیں بخشتا ہے  اس شب خدا وند عالم سے تقرب حاصل کرنے Ú©Û’ لئے کوشش کرو، کیونکہ خدا Ù†Û’ قسم کھائی ہے کہ  وہ کسی بھی سائل Ú©Ùˆ محروم نہ لوٹائے گا مگر یہ کہ اس Ù†Û’ گناہ اورناپسندیدہ چیزطلب Ú©ÛŒ:

 â€œÚ¾ÛŒ أفضل لیلۃ بعد لیلۃ القدر؛ فیھا یمنح اﷲ تعالیٰ العباد فضلہ ویغفر Ù„Ú¾Ù… بمنّہ۔ فاجتھدوا فی القربۃ إلی اﷲ (تعالٰی) فیھا، فإنّھا لیلۃ آلی اﷲ تعالیٰ علیٰ نفسہ ألا یرد سائلاً لہ فیھا ما لم یسأل معصیۃ Ùˆ... فاجتھدوا فی الدعا دواثنا Ùˆ علی اللہ (عزوجل) “ ([13])

پیغمبر اسلام نے بھی ۱۵شعبان کی شب حضرت عایشہ سے فرمایا کہ: آج کی شب اموات لکھی جاتی ہیں، روزی تقسیم ہوتی ہے ، اللہ عزّ وجلّ آج کی شب قبیلہ بنی کلب کی بھیڑبکر یوں کے بالوں کی مقدار سے زیادہ اپنے بندوں کی مغفرت کرتا ہے اور فرشتوں کو دنیا کے آسمان پر اور پھر وہاں سے زمین پر نازل کرتا ہے اور یہ فرشتے سب سے پہلے سر زمین مکہ پر نازل ہوتے ہیں:



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 next