فيض نبوت و ولايت کي بقاء کا الوہي نظام



حضرت ابوبکر صديق رضي اللہ عنہ بڑي کثرت کے ساتھ حضرت علي (ع) کے چہرے کو ديکھتے رہتے تھے۔ حضرت عائشہ رضي اللہ عنہا نے ان سے اس بارے ميں پوچھا تو آپ نے فرمايا کہ ميں نے حضور نبي اکرم صلي اللہ عليہ وآلہ وسلم سے سنا ہے کہ حضرت علي کے چہرے کو ديکھنا عبادت ہے۔

(الصواعق المحرقه، 177)

13۔ اسي طرح ايک اور روايت ہے :

عن عبدالله عن النبي صلي الله عليه وآله وسلم قال النظر الي وجه علي عبادة

حضرت عبداللہ ابن مسعود رضي اللہ عنہ سے مروي ہے کہ حضور نبي کريم صلي اللہ عليہ وآلہ وسلم نے فرمايا کہ حضرت علي کے چہرے کي طرف ديکھنا عبادت ہے۔

1. المستدرک للحاکم، 3 : 141 - 142

2. المعجم الکبير للطبراني، 10 : 77، ح، 32895

3. فردوس الاخبار للديلمي، 5 : 42، ح : 1717

4. کنز العمال، 11 : 60، ح : 32895

5. مجمع الزوائد، 9 : 111، 119



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 next