فيض نبوت و ولايت کي بقاء کا الوہي نظام



 

بغض علي (ع) بغض خدا

 

21۔ ام المومنين حضرت ام سلمہ رضي اللہ عنہا کي روايت ملاحظہ فرمائيں :

 

عن ام سلمه قالت اشهد اني سمعت رسول الله صلي الله عليه وآله وسلم يقول من احب عليا فقد احبني ومن احبني فقد احب اﷲ ومن ابغض عليا فقد ابغضني ومن ابغضني فقد ابغض اﷲ

 

حضرت ام سلمہ رضي اللہ عنہ سے مروي ہے وہ فرماتي ہيں کہ ميں گواہي ديتي ہوں کہ ميں نے اپنے کانوں سے رسول اللہ صلي اللہ عليہ وآلہ وسلم کو يہ فرماتے ہوئے سنا جس نے علي سے محبت کي اس نے مجھ سے محبت کي اور جس نے مجھ سے محبت کي اس نے اللہ سے محبت کي اور جس نے علي سے بغض رکھا اس نے مجھ سے بغض رکھا اور جس نے مجھ سے بغض رکھا تحقيق اس نے اللہ سے بغض رکھا۔

 

(ايضاً : 132)



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 next