اھل بیت علیھم السلام سے محبت اور اس کے آثار (1)



تا شدم معتکف کوی تو ای مہربان جہان

رایت عشق تو در جان و دل افروختہ ام

گرچہ بی بال و پرم لیک ز لطف تو ببین

ھمتی کردہ بہ کویت چو صبا تاختہ ام

من ز روز ازل ای آتش دل ہای کباب

جز تو و مہر تو و عشق تو نشناختہ ام

بہ رخ و زلف تو سوگند کہ در بزم وجود

از ھمہ دست کشیدہ بہ تو پرداختہ ام[22]

حضرت رسول اکرم (صلی الله علیه و آله و سلم) نے اس انصاری سے خطاب کرتے ھوئے فرمایا: پس تنگدستی کے لئے تیار ھوجا، اورمشق کے ساتھ صبر کا راستہ اختیار کرو، اور بلاؤں کے لئے کوئی سائبان تلاش کرو، کیونکہ خدا کی قسم ، جس خدا نے مجھے حق کے ساتھ مبعوث کیا ھے میرے دوستداروں کی طرف تنگدستی اور بلائیں پہاڑوں سے نیچے کی طرف آنے والے سیلاب سے بھی زیادہ تیز آتی ھیں۔[23]

حضرت امیر الموٴمنین علیہ السلام نے فرمایا:



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 next