زندگانی رسول اکرم (ص)



یہ باتیں پیغمبر اکرم  صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم اور مسلمانوں Ú©Û’ لئے ناگوار تھیں ایک طرف وہ فرمان الٰھی Ú©Û’ مطیع تھے اور دوسری طرف یهودیوں Ú©Û’ طعنے ختم نہ هوتے تھے، اسی لئے پیغمبر اکرم  صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم آسمان Ú©ÛŒ طرف دیکھتے تھے گویا وحی الٰھی Ú©Û’ منتظر تھے۔

پیغمبر اکرم  صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم کا خانہٴ کعبہ سے خاص لگاؤ

پیغمبر اکرم  صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم خصوصیت سے چاہتے تھے کہ قبلہ، کعبہ Ú©ÛŒ طرف تبدیل هوجائے اور آپ انتظار میں رہتے تھے کہ خدا Ú©ÛŒ طرف سے اس سلسلہ میں کوئی Ø­Ú©Ù… نازل هو، اس Ú©ÛŒ وجہ شاید یہ تھی کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم  Ú©Ùˆ حضرت ابراھیم علیہ السلام اور ان Ú©Û’ آثار سے عشق تھا، علاوہ از ایں کعبہ توحید کا قدیم ترین مرکز تھا، آپ جانتے تھے کہ بیت المقدس تو وقتی قبلہ Ú¾Û’ لیکن آپ Ú©ÛŒ خواہش تھی کہ حقیقی Ùˆ آخری قبلہ جلد معین هوجائے۔

 Ø¢Ù¾ چونکہ Ø­Ú©Ù… خدا Ú©Û’ سامنے سر تسلیم خم تھے،پس آپ یہ تقاضا زبان تک نہ لاتے صرف منتظر نگاھیں آسمان Ú©ÛŒ طرف لگائے هوئے تھے، جس سے ظاھر هوتا Ú¾Û’ کہ آپ Ú©Ùˆ کعبہ سے کس قدر عشق اور لگاؤ تھا۔

 Ø§Ø³ انتظار میں ایک عرصہ گذرگیا یھاں تک کہ قبلہ Ú©ÛŒ تبدیلی کا Ø­Ú©Ù… صادر هوا ایک روز مسجد ”بنی سالم“ میں پیغمبر نماز ظھر پڑھارھے تھے دورکعتیں Ù¾Ú‘Ú¾ Ú†Ú©Û’ تھے کہ جبرئیل Ú©Ùˆ Ø­Ú©Ù… هوا کہ پیغمبر کا بازو تھام کر ان کارخ انور کعبہ Ú©ÛŒ طرف پھیردیں۔

مسلمانوں نے بھی فوراً اپنی صفوں کا رخ بدل لیا،یھاں تک کہ ایک روایت میں منقول ھے کہ عورتوں نے اپنی جگہ مردوں کو دی اور مردوں نے اپنے جگہ عورتوں کو دیدی ،(توجہ رھے کہ بیت المقدس شمالی سمت میں تھا ،اور خانہٴ کعبہ جنوبی سمت میں تھا۔)

اس واقعے سے یهودی بہت پریشان هوئے اور اپنے پرانے طریقہ کے مطابق، ڈھٹائی، بھانہ سازی اور طعنہ بازی کا مظاھرہ کرنے لگے پھلے تو کہتے تھے کہ ھم مسلمانوں سے بہتر ھیں کیونکہ ان کا کوئی اپنا قبلہ نھیں، یہ ھمارے پیروکار ھیں لیکن جب خدا کی طرف سے قبلہ کی تبدیلی کا حکم نازل هوا تو انهوں نے پھر زبان اعتراض درازکی چنانچہ قرآن کہتا ھے۔

”بہت جلد کم عقل لوک کھیں گے ان (مسلمانوں) کو کس چیز نے اس قبلہ سے پھیردیا جس پر وہ پھلے تھے“۔[38]

مسلمانوںنے اس سے کیوں اعراض کیا ھے جو گذشتہ زمانہ میںانبیائے ماسلف کا قبلہ رھا ھے، اگر پھلا قبلہ صحیح تھا تو اس تبدیلی کا کیا مقصد،اور اگر دوسرا صحیح ھے تو پھرتیر ہ سال اور پندرہ ماہ بیت المقدس کی طرف رخ کرکے کیوں نماز پڑھتے رھے ھیں۔؟!

چنانچہ خدا وند عالم نے اپنے پیغمبر کو حکم دیا:



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 next