زندگانی رسول اکرم (ص)



حضرت علی علیہ السلام Ù†Û’ ایسا Ú¾ÛŒ کیا اور رسول خدا صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم  Ù†Û’ اسے مشرکین Ú©ÛŒ طرف پھینک دیا اور فرمایا:

”شاہت الوجوہ“(تمھارے منھ قبیح اور سیاہ هوجائیں)

لکھا ھے کہ معجزانہ طور پر گرد و غبار اور سنگریزے دشمن کی آنکھوں میں جا پڑے اور سب وحشت زدہ هوگئے۔

 Ù…جاہدین Ú©ÛŒ تشویق

ابن عباسۻ سے منقول Ú¾Û’ کہ رسول اللہ  صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم  Ù†Û’ جنگ بدر Ú©Û’ روز مجاہدین اسلام Ú©ÛŒ تشویق Ú©Û’ لئے Ú©Ú†Ú¾ انعامات مقررکیے مثلاً فرمایا کہ جو فلاں دشمن Ú©Ùˆ قید کر Ú©Û’ میرے پاس لائے گا اُسے یہ انعام دوں گا ان میں Ù¾Ú¾Ù„Û’ Ú¾ÛŒ روح ایمان وجھاد موجود تھی اوپر سے یہ تشویق بھی، نتیجہ یہ هو اکہ جوان سپاھی بڑے افتخار سے مقابلہ Ú©Û’ لئے Ø¢Ú¯Û’ بڑھے اور اپنے مقصد Ú©ÛŒ طرف لپکے بوڑھے سن رسیدہ افراد جھنڈوں تلے موجودرھے جب جنگ ختم هوئی تو نوجوان اپنے پر افتخار انعامات Ú©Û’ لئے بارگاہ پیغمبر اکرم  صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم Ú©ÛŒ طرف بڑھے، بوڑھے ان سے کہنے Ù„Ú¯Û’ کہ اس میں ھمارا بھی حصہ Ú¾Û’ کیونکہ Ú¾Ù… تمھارے لئے پناہ اور سھارے کاکام کررھے تھے اور تمھارے لئے جوش وخروش کا باعث تھے اگر تمھارا معاملہ سخت هوجاتاھے تو تمھیں پیچھے ہٹنا پڑتا تو یقیناً تم ھماری طرف آتے اس موقع پر دو انصاریوں میں تو تو میں میں بھی هوگئی اور انهوں Ù†Û’ جنگی غنائم Ú©Û’ بارے میں بحث Ú©ÛŒ Û”

اس اثناء میں سورہٴ انفال Ú©ÛŒ Ù¾Ú¾Ù„ÛŒ آیت نازل هوئی جس میں صراحت Ú©Û’ ساتھ بتایا گیا کہ غنائم کا تعلق پیغمبر صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم  سے Ú¾Û’ وہ جیسے چاھیں انھیں تقسیم فرمائیں، پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم  Ù†Û’ بھی مساوی طور پر سب سپاھیوں میں غنائم تقسیم کردیئے اور برادران دینی میں صلح ومصالحت کا Ø­Ú©Ù… دیا Û”

جنگ کا خاتمہ اور اسیروں کا واقعہ

جنگ بدر Ú©Û’ خاتمہ پر جب جنگی قیدی بنالئے گئے اور پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم  Ù†Û’ یہ Ø­Ú©Ù… دیاکہ قیدیوں میں سے دو خطر ناک افراد عقبہ اور نضر Ú©Ùˆ قتل کردیاجائے تو اس پر انصار گھبراگئے کہ کھیں ایسا نہ هو کہ یہ Ø­Ú©Ù… تمام قیدیوں Ú©Û’ متعلق جاری هوجائے اور وہ فدیہ لینے سے محروم هوجائیں ) لہٰذا انهوں Ù†Û’ رسول اللہ Ú©ÛŒ خدمت میں عرض کیا : Ú¾Ù… Ù†Û’ سترآدمیوں Ú©Ùˆ قتل کیا Ú¾Û’ اور سترھی Ú©Ùˆ قیدی بنایا Ú¾Û’ اور یہ آپ Ú©Û’ قبیلے میں سے آپ Ú¾ÛŒ Ú©Û’ قیدی ھیں ،یہ ھمیں بخش دیجئے تاکہ Ú¾Ù… ان Ú©ÛŒ آزادی Ú©Û’ بدلے فدیہ Ù„Û’ سکیں Û”

(رسول اللہ اس کے لئے وحی آسمانی کے منتظر تھے ) اس موقع پروحی الٰھی نازل هوئی اورقیدیوں کی آزادی کے بدلے فدیہ لینے کی اجازت دیدی گئی ۔

اسیروں کی آزادی کے لئے زیادہ سے زیادہ چار ہزار درھم اور کم سے کم ایک ہزار درھم معین کی گئی، یہ بات قریش کے کانوں تک پهونچی تو انھوں نے ایک ایک کے بدلے معین شدہ رقم بھیج کرا سیروں کو آزاد کرالیا۔

تعجب Ú©ÛŒ بات یہ Ú¾Û’ کہ رسول اللہ  صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم کا داماد ابوالعاص بھی ان قیدیوں میں تھا ،رسول  صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم Ú©ÛŒ بیٹی یعنی زینب جو ابولعاص Ú©ÛŒ بیوی تھی Ù†Û’ وہ گلو بند جو جناب خدیجہۺ Ù†Û’ ان Ú©ÛŒ شاد ÛŒ Ú©Û’ وقت انھیںدیا تھا فدیہ Ú©Û’ طور پررسول اللہ  صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم Ú©Û’ پاس بھیجا،جب پیغمبر اکرم  صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم Ú©ÛŒ نگاہ گلو بند پر Ù¾Ú‘ÛŒ تو جناب خدیجہۻ جیسی فداکار اور مجاہدہ خاتون Ú©ÛŒ یاد یں ان Ú©ÛŒ آنکھوں Ú©Û’ سامنے مجسم هوگئیں ،آپ Ù†Û’ فرمایا:خدا Ú©ÛŒ رحمت هو خدیجہۺ پر ،یہ وہ گلو بند Ú¾Û’ جو اس Ù†Û’ میری بیٹی زینب Ú©Ùˆ جھیز میں دیا تھا(اور بعض دوسری روایات Ú©Û’ مطابق جناب خدیجہۺ Ú©Û’ احترام میں آپ  صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم  Ù†Û’ گلو بند قبول کرنے سے احرازکیا اور حقوق مسلمین Ú©Ùˆ پیش نظر کرتے هوئے اس میںان Ú©ÛŒ موافقت حاصل Ú©ÛŒ)Û”

اس Ú©Û’ بعد پیغمبر اکرم  صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم  Ù†Û’ ابوالعاص Ú©Ùˆ اس شرط پر آزاد کردیا کہ وہ زینب Ú©Ùˆ (جو اسلام سے Ù¾Ú¾Ù„Û’ ابوالعاص Ú©ÛŒ زوجیت میں تھیں )مدینہ پیغمبر  صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم Ú©Û’ پاس بھیج دے ØŒ اس Ù†Û’ بھی اس شرط Ú©Ùˆ قبول کرلیا او ربعد میں اسے پورا بھی کیا۔

جاری هے....

 

 



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39