فلسفہٴ روزہ



 

ایک انسان جب کسی عمل Ú©Ùˆ انجام دینا چاھتا Ú¾Û’ تو اسے یہ حق حاصل ھوتا Ú¾Û’ کہ وہ اس عمل Ú©ÛŒ غرض Ùˆ غایت، فلسفہ وحکمت اور اسرار سے واقف Ú¾Ùˆ کیوں کہ اسکی عقل کسی ایسے عمل Ú©Ùˆ انجام دینے سے منع کرتی Ú¾Û’ جسکی غرض وغایت ا ورحکمت معلوم نہ Ú¾Ùˆ Û” حکمت جانے بغیریا تو وہ سرے سے عمل Ú¾ÛŒ انجام نھیں  دیتا یاپھر کسی جاذبہ اور خوف مثلاً جاذبہٴ بھشت اور خوف عذاب Ú©ÛŒ بناء پر عمل تو انجام دیتا Ú¾Û’ لیکن اسکے تحت الشعور میں  یہ نکتہ بار بار ابھرتا Ú¾Û’ کہ کیا یہ ممکن نھیں  تھاکہ اس عمل Ú©Ùˆ انجام دیے بغیرھی مورد نظرھدف حاصل Ú¾Ùˆ جاتا اوراس خوف سے نجات مل جاتی ۔در حقیقت اگر انسان کسی عمل Ú©Û’ ا سرار سے واقف نہ Ú¾Ùˆ تو اسکی دلی تمنّا یہ ھوتی Ú¾Û’ کہ اس عمل Ú©Û’ انجام دئے بغیر Ú¾ÛŒ اسے بھشت اپنے تمام لوازمات Ú©Û’ ساتھ حاصل Ú¾Ùˆ جائے اور عذاب جھنّم سے بھی نجات مل جائے۔

یہ بھی ممکن Ú¾Û’ کہ Ø­Ú©Ù… خداکا احترام کرتے ھوئے کوئی کسی عمل Ú©Ùˆ تعبّداً انجام دے لیکن اس طرح تعبّداً عمل انجام دینے Ú©Û’ لئے بھی شرط Ú¾Û’ کہ عمل کرنے والا ذات خدا Ú©ÛŒ عمیق معرفت رکھتا Ú¾Ùˆ ورنہ اسکے تعبّد میں  دوام اور تسلسل پیدا نھیں  Ú¾Ùˆ سکتا۔خدا Ú©ÛŒ معرفت اگرچہ انسان Ú©Û’ لئے باعث بنتی Ú¾Û’ کہ وہ احکام الٰھی Ú©ÛŒ تعمیل کرے تاکہ حرمت الٰھی ٹوٹنے نہ پائے لیکن اگر خود عمل پر نظر کریں  تو جب تک اسکا فلسفہ اور راز معلوم نہ Ú¾Ùˆ وہ فقط ایک بے کیف ،بے جان اور بے روح عمل ھوتا Ú¾Û’ ۔انسان تعبّداً ایک عمل Ú©Ùˆ انجا Ù… ضرور دے لیتا Ú¾Û’ لیکن اس عمل Ú©Û’ ثمرات اور اثرات سے محروم رھتا Ú¾Û’ Û”

یہ نکتہ انسان Ú©Û’ لئے بھت اھم Ú¾Û’ کہ جب وہ کسی عمل Ú©Ùˆ انجام دے رھا Ú¾Ùˆ مثلاًنماز Ù¾Ú‘Ú¾ رھا Ú¾Ùˆ ،روزہ رکہ رھا ھو،انفاق کر رھا Ú¾Ùˆ ،حج،جھاد،امرباالمعروف Ùˆ Ù†Ú¾ÛŒ عن المنکر جیسے اھم فرائض Ú©Ùˆ انجام دے رھا Ú¾Ùˆ تو وہ ان اعمال Ú©Û’ اثرات،ثمرات اور برکات سے بھی واقف ھو۔وہ یہ جانتا Ú¾Ùˆ کہ یہ عمل مثلاً نماز اگر اپنے اسرار Ú©Û’ ساتھ Ù¾Ú‘Ú¾ÛŒ جائے تو یہ اسکی زندگی میں  کتنا بڑا تحوّل وتغیر ایجاد کر سکتی Ú¾Û’Û” اسرار سے واقفیت انسان Ú©Û’ اندر تحریک ایجاد کرتی Ú¾Û’ اور اس Ú©ÛŒ ھمّت Ú©Ùˆ بلند کر دیتی Ú¾Û’ ،پھر وہ کسی بھی حال میں  اس عمل Ú©Ùˆ ترک کرنے پر راضی نھیں  ھوتا کیونکہ وہ اس Ú©Û’ ثمرات سے محروم نھیں  ھونا چاھتا۔

 Ø§Ù…ام علیعلیہ السلام فرماتے ھیں :

”قَدرُ الرَّجُلِ عَلَی قَدْرِ ھِمَّتِہ “(۱)

انسان Ú©ÛŒ قدروقیمت اور اسکی شناخت خوداسکی ھمتوں Ú©Û’ ذریعے Ú©ÛŒ جاسکتی Ú¾Û’ Û” وہ جتنی بلند ھمّت کرتا Ú¾Û’ اتنا Ú¾ÛŒ بڑا اور قیمتی انسان ھوتا Ú¾Û’Û” چھوٹے،معمولی اور پست انسانوں  Ú©ÛŒ ھمّتیں  بھی چھوٹی اور پست ھوتی ھیں  ،جو نہ صرف یہ کہ بڑی ھمّتیں  نھیں  کر سکتے بلکہ اگر اسکا تذکرہ بھی سنتے ھیں  تو خوفزدہ Ú¾Ùˆ جاتے ھیں اوراپنے دل میں  تنگی کا احساس کرنے لگتے ھیں  مثلاًبعض افراد اتنے Ú©Ù… ھمّت ھوتے ھیں کہ وہ روزہ رکھنے Ú©ÛŒ ھمّت Ú¾ÛŒ نھیں  کر پاتے،بعض ھمّت تو کر لیتے ھیں  لیکن اگر صبح میں  ارادہ کرتے ھیں تو شام میں  ٹوٹ جاتا ھے،اور اگر شام میں  ارادہ کرتے ھیں  تو سحر تک ٹوٹ جاتاھے۔

بعض افراد تھوڑی بلندھمت کرتے ھیں  اور روزہ رکہ لیتے ھیں  لیکن ذرا سا حلق میں  خشکی کا احساس ھوتا Ú¾Û’ اور انھیں  یہ فکر لاحق ھوجاتی Ú¾Û’ کہ کسی طرح کوئی ایسا بھانہ ھاتہ آجائے جسکی وجہ سے یہ روزہ توڑاجاسکے ØŒ خواہ وہ حلق Ú©ÛŒ خشکی سحر Ú©Û’ وقت زیادہ کھا لینے یا زیادہ دیر تک سو لینے Ú©ÛŒ وجہ سے Ú¾ÛŒ کیوں  نہ Ú¾Ùˆ Û”

بعض دیگر افراد ذرااورھمت بلند کرتے ھیں  اور اپنا روزہ کامل کر لیتے ھیں  لیکن دو چار روزے گزرنے Ú©Û’ بعد ھمّت ھار جاتے ھیں ،بعض افراد سردیوں  Ú©Û’ موسم Ú©Ùˆ دیکہ کر اپنی ھمّت Ú©Ùˆ بلندکرتے ھیں اور پورے مھینے کا روزہ رکہ لیتے ھیں ،لیکن گرمیوں  میں  ھمّت جواب دے جاتی Ú¾Û’ ،ایسی ھمّت رکھنے والے انسان Ú©Ùˆ ایک بلند ھمّت انسان نھیں  کھا جا سکتا۔کم سے Ú©Ù… امام علی علیہ السلام Ú©ÛŒ نظرمیں  یہ ایک Ú©Ù… ھمّت انسان ھوگا کیوں کہ آپ(ع) Ú©Ùˆ گرمیوں  Ú©Û’ روزے زیادہ عزیزتھے۔

ایک انسان مزید ھمّت کرتا Ú¾Û’ اور اپنے اوپر فرض تمام روزوں Ú©Ùˆ گرمی وسردی Ú©ÛŒ پرواہ کئے بغیر رکھتا Ú¾Û’ لیکن روزے Ú©Û’ آداب واسرار سے بے خبر ھوتاھے ،اسکی قسمت میں بھی بھوک اور پیاس Ú©Û’ سوا Ú©Ú†Ú¾ نھیں  آتا جیسا کہ امیرالمومنین علیہ السلام Ù†Û’ فرمایا:Ú©ÙŽÙ… مِن صَائِمٍ لَیسَ لَہ مِنْ صِیَامِھٖ اِلّا الْجُوع وَالظَّمَاء۔ Û” Û” Û”     `(Û²) کتنے روزہ دار ایسے ھیں  جن Ú©Ùˆ ان Ú©Û’ روزے سے بھوک اور پیاس Ú©Û’ سوا Ú©Ú†Ú¾ نھیں  ملتا‘۔

ایک انسان آداب روزہ Ú©ÛŒ بھی رعایت توکرتا Ú¾Û’ لیکن اسرار روزہ سے باخبر نھیں  Ú¾Û’ لھٰذا اسے بھی ایک بلند ھمّت انسان نھیں  کھا جا سکتا،اگرچہ اس Ú©ÛŒ ھمّت دوسروں  Ú©ÛŒ بہ نسبت کافی بلند Ú¾Û’ لیکن اسکی زندگی روزہ Ú©Û’ اثرات Ùˆ ثمرات سے بے بھرہ Ú¾Û’Û” اسکے نصیب میں  فقط روزہ کاثواب آتا ھے،اسے جنّت توضرور مل جاتی Ú¾Û’ لیکن خدا نھیں  ملتا،اس Ú©ÛŒ زندگی پر روزے کا کوئی اثر نھیں  ھوتا لھٰذاجس طرح ایک نمازی مسجد سے Ù†Ú©Ù„ کر فحشاء ومنکر کا مرتکب ھوتا Ú¾Û’ اور اپنے آپ Ú©Ùˆ طرح طرح Ú©ÛŒ برائیوں  سے آلودہ کر لیتا Ú¾Û’ ،کیوں کہ وہ نماز Ú©Û’ اسرار سے واقف نھیں  Ú¾Û’ اور نماز اس Ú©ÛŒ زندگی پر کوئی اثر نھیں  ڈالتی اسی طرح یہ روزہ د ار بھی ماہ رمضان Ú©Û’ بعد یا ممکن Ú¾Û’ خود روزہ Ú¾ÛŒ Ú©ÛŒ حالت میں بڑے سے بڑے فردی یا اجتماعی جرم Ùˆ گناہ کا مرتکب Ú¾Ùˆ اور اس Ú©ÛŒ پرواہ بھی نہ کرے کیونکہ وہ فلسفہٴ روزہ سے بے خبر Ú¾Û’ اور اس Ù†Û’ اسرار روزہ Ú©Ùˆ درک کرنے Ú©ÛŒ کوشش نھیں  Ú©ÛŒ ،حتیٰ ممکن Ú¾Û’ وہ شب قدر میں  بھی کسی بڑے جرم یا خیانت کا مرتکب Ú¾Ùˆ جائے کیوں کہ وہ اسرار شب قدرسے بے خبرتھا۔



1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 next