شيعوں کا علمي تفکر



” و ما ارسلنا من قبلک من رسول الا نوحي اليہ انہ لا الٰہ الا انا فاعبدون “ (سورہُ انبياء / 25) ” اور ( اے رسول ) ھم نے تم سے پھلے جب کبھي کوئي رسول بھيجا تو اس کے پاس ھم يھي وحي بھجتے رھے کہ بس ھمارے سوا کوئي معبود قابل پرستش نھيں تو ميري عباد ت کيا کرو “ ـ

اور پھر فرماتا ھے :

” سبحان اللہ عما يصفون ، الا عباد اللہ المخلصون “ (سورہُ صافات / 159ـ160 ) ” يہ لوگ جو باتيں بنايا کرتے ھيں ان سے خدا پاک وصاف ھے مگر وہ لوگ جو خدا کے برگزيدہ اور خالص ھيں “ـ

اور پھر فرماتا ھے :

” قل انما انا بشر مثلکم يوحيٰ اليّ انما الٰھکم الٰہ واحد فمن کان يرجوا لقاء ربہ فليعمل عملا ً صالحاً و لا يشرک بعبادة ربہ احدا “ ( سورہ ٴ مريم / 110 ) ” اے نبي کھدو کہ ميں بھي تمھاري طرح ايک انسان ھوں ليکن مجھے تمھارے خدا کي طرف سے وحي بھيجي جاتي ھے اور تمھارا خدا ايک ھے پس جو کوئي خدا کي ملاقات کا اميدوار ھے اس کو نيک کام کرنے چاھيں اور خدائے وحدہ لا شريک کے ساتھ عبادت ميں کسي کو اس کا شريک نہ بنائے “ـ

پھر فرماتا ھے :

” و اعبدو ربک حتي ياتيک اليقين “ (سورہُ حجرات / 99 ) ” اور اپنے پروردگار کي عبادت کرو يھاں تک کہ تم يقين ( عين اليقين ) تک پھونچ جاؤ “ـ

اور پھر فرماتا ھے :

” وکذٰلک نري ٓ ابراھيم ملکوت السموات و الارض و ليکون من الموقنين “ ( سورہُ انعام / 75)” اور اسي طرح ھم ( اپنے پيغمبر ) ابراھيم عليہ السلام کو آسمانوں اور زمين کے عجائبات دکھاتے تھے تاکہ وہ يقين کرنے والے لوگوں ميں سے ھو ( اس کو يقين ھو جائے اور اس کا ايمان مزيد پختہ ھو جائے “ـ

اور پھر فرماتا ھے :



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 next