جوانوں کوامام علي عليہ السلام کي وصيتيں



عزت نفس اوروقارکے لئے مندرجہ ذيل امورضروري ہيں:

الف۔ گناہ کاترک کرنا۔

مختلف موارد ميں سے ايک گناہ اورپليدي ہے جو انسان کي عزت نفس کونقصان پہنچاتے ہيں۔ پس گناہ اور آلودگي سے اجتناب شرافت نفس اور وقارکاباعث ہوتاہے۔ امام فرماتے ہيں :

من کرمت عليہ نفسہ لم يھنھابالمعصية

Û”[13]

جواپنے لئے کرامت و وقار کا کا قائل ہو خود کو گناہ کے ذريعے ذليل نہيں کرتا۔

ب۔ نيازي

دوسروں کے اموال پر نظر رکھنااوراضطراري مواردکے علاوہ کمک مانگناعزت نفس اور وقارکو تباہ کرديتاہے۔ امام (ع) فرماتے ہيں:

المسئلة طوق المذلة تسلب العزيزعزہ والحسب حسبہ

Û”[14]



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 next