مکتب اھل بیت (ع) سے منسوب ھونے کے طریقے



نماز، خد اتم پر رحم کرے:<إنَّمَا یُرِیدُ الله ُلِیُذھِبَ عَنکُمُ الرِّجسَ اَھلَ البَیتِ  ÙˆÙŽ یُطَہِّرَکُم تَطہِیرًا>[23]اور آپ(صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ وسلم) Ú©Û’ اس عمل Ú©Ùˆ اصحاب دیکھ رھے تھے۔

رسول(صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) یہ چاہتے تھے کہ وہ اھل بیت(ع) معین ھو جائیں کہ جن سے خد انے رجس کو دور رکھا اور ایسے پاک رکھا جیسا پاک رکھنے کا حق ھے ، چنانچہ جب ھمیں یہ معلوم ھوگیا کہ اھل بیت(ع) کون ھیں؟اور ان سے خد انے رجس کو دور رکھا ھے اور اس طرح پاک رکھا ھے جس طرح پاک رکھنے کا حق ھے ،تو ھمیں یہ معلوم ھوجائیگاکہ اھل بیت(ع) کون ھیں اور امامت اور فقھی مرجعیت آخری زمانہ تک انھیں میں محدود رھی، یھی پنجتن ھیں جن سے خدا نے رجس کو دور رکھا ھے جیسا کہ قرآن گواہ ھے وہ حق اور سچ کہتے ھیں جیسا کہ قرآن گواہ ھے اور امامت اور فقھی و ثقافتی مرجعیت ان سے ھی متصل رھے گی، جیسے زنجیر کی کڑیاں ایک دوسرے سے جڑی رہتی ھیں ، امام سابق کی وصیت سے، یھاں تک کہ اس کا سلسلہ پھلے امام حضرت علی (ع) تک پھنچ جائیگا ۔ اس سے بارہ ائمہ معین ھو جاتے ھیں جن کے بارے میں رسول(صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) کی حدیث میں اشارہ ھو اھے۔

 

 



[1] بحار الانوار: ج۶۵ ص ۲۰ ۔ ۲۱ ح ۳۴

[2] بحار الانوار: ج۶۵ ص ۱۹ ح۲/ عیون اخبار الرضا سے مختلف ھے، ج ۲ ص ۶۰

[3] بحار الانوار: ج۶۵ ص ۳۰ ح ۶۰ محاسن ۱۸۳

[4] بحار الانوار: ج۶۵ ص ۳۰

[5] بحار الانوار: ج۶۸ ص ۳۰ ح ۶۱/ محاسن ۱۸۳

[6] بحار الانوار: ج۶۸ ص ۱۵ ح ۱۷



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 next