مکتب اھل بیت (ع) سے منسوب ھونے کے طریقے



زیارت معروفہٴ عاشورہ میں ھے:

”واحینا محیا محمد و آل محمد و امتنا ممات محمد و آل محمد“

ھمیں محمد و آل محمد کی حیات عطا فرما اور ھمیں محمد و آل محمدکی موت دے۔

خدا ان پر کرم کرتا ھے

رسول اللہ سے روایت ھے کہ آپ(صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) نے فرمایا:

 

”یقول اللّٰہ عزّ و جلّ لشیعتی و شیعة اٴھل بیتي یوم القیامة ھلمّ یا عبادی إلیّ لاٴنشر علیکم کرامتی، فقد اٴوذیتم فی الدنیا“۔

روز قیامت خدا وند عالم میرے اور میرے اھل بیت(ع) کے شیعوں سے فرمائیگا، میرے بندو! میرے پاس جلدی آؤ تاکہ میں تمھیں اپنے کرم سے سر فراز کروں ، یقینا تمھیں دنیا میں اذیت دی گئی ھے۔[2]

وہ ھم سے اور ھم رسول(صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) سے تمسک رکھتے ھیں

امام جعفر صادق(ع) سے روایت ھے کہ آپ نے فرمایا:میرے والدفرمایا کرتے تھے:



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 next