حضرت امام حسن عليه السلام



شرائط صلح کاحشر

          مورخین کااتفاق ہے کہ امیرمعاویہ جومیدان سیاست Ú©Û’ کھلاڑی اورمکروزور Ú©ÛŒ سلطنت Ú©Û’ تاجدارتھے امام حسن سے وعدہ اورمعاہدہ Ú©Û’ بعد ہی سب سے مکر گئے ”ولم یف لہ معاویة لشئی مماعاہد علیہ“ تاریخ کامل ابن اثیرجلد Û³ ص Û±Û¶Û² میں ہے کہ معاویہ Ù†Û’ کسی ایک چیزکی بھی پرواہ نہ Ú©ÛŒ اورکسی پرعمل نہ کیا ØŒ امام ابوالحسن علی بن محمدلکھتے ہیں کہ جب معاویہ Ú©Û’ لیے امرسلطنت استوراہوگیاتواس Ù†Û’ اپنے حاکموں کوجومختلف شہروں اورعلاقوں میں تھے یہ فرمان بھیجاکہ اگرکوئی شخص ابوتراب اوراس Ú©Û’ اہل بیت Ú©ÛŒ فضیلت Ú©ÛŒ روایت کرے گاتومیں اس سے بری الذمہ ہوں ØŒ جب یہ خبرتمام ملکوں میں پھیل گئی اورلوگوں کومعاویہ کامنشاء معلوم ہوگیاتوتمام خطیبوں Ù†Û’ منبروں پرسب وشتم اورمنقصت امیرالمومنین پرخطبہ دیناشروع کردیاکوفہ میں زیادابن ابیہ جوکئی برس تک حضرت علی علیہ السلام Ú©Û’ عہدمیں ان Ú©Û’ عمال میں رہ چکاتھا وہ شیعیان علی کواچھی طرح سے جانتاتھا Û” مردوں،عورتوں، جوانوں، اوربوڑھوں سے اچھی طرح آگاہ تھا اسے ہرایک رہائش اورکونوں اورگوشوں میں بسنے والوں کاپتہ تھا اسے کوفہ اوربصرہ دونوں کاگورنربنادیاگیاتھا۔

          اس Ú©Û’ ظلم Ú©ÛŒ یہ حالت تھی کہ شیعیان علی کوقتل کرتااوربعضوں Ú©ÛŒ آنکھوں کوپھوڑدیتا اوربعضوں Ú©Û’ ہاتھ پاؤں کٹوادیتاتھا اس ظلم عظیم سے سینکڑوں تباہ ہوگئے، ہزاروں جنگلوں اورپہاڑوں میں جاچھپے، بصرہ میں آٹھ ہزارآدمیوں کاقتل واقع ہواجن میں بیالیس حافظ اورقاری قرآن تھے ان پرمحبت علی کاجرم عاید کیاگیا تھا Ø­Ú©Ù… یہ تھا کہ علی Ú©Û’ بجائے عثمان Ú©Û’ فضائل بیان کئے جائیں اورعلی Ú©Û’ فضائل Ú©Û’ متعلق یہ فرمات تھاکہ ایک ایک فضیلت Ú©Û’ عوض دس دس منقصت ومذمت تصنیف Ú©ÛŒ جائیں یہ سب Ú©Ú†Ú¾ امیرالمومنین سے بدلالینے اوریزیدکے لیے زمین خلافت ہموارکرنے Ú©ÛŒ خاطرتھا۔

کوفہ سے امام حسن کی مدینہ کوروانگی

          صلح Ú©Û’ مراحل Ø·Û’ ہونے Ú©Û’ بعد امام حسن علیہ السلام اپنے بھائی امام حسین علیہ السلام اورعبداللہ ابن جعفراوراپنے اطفال وعیال کولے کر مدینہ Ú©ÛŒ طرف روانہ ہوگئے تاریخ اسلام مسٹرذاکرحسین Ú©ÛŒ جلد Û± ص Û³Û´ میں ہے کہ جب آپ کوفہ سے مدینہ Ú©Û’ لیے روانہ ہوئے تومعاویہ Ù†Û’ راستہ میں ایک پیغام بھیجااوروہ یہ تھا کہ آپ خوارج سے جنگ کرنے Ú©Û’ لیے تیارہوجائیں کیونکہ انہوں Ù†Û’ میری بیعت ہوتے ہی پھرسرنکالاہے امام حسن Ù†Û’ جواب دیا کہ اگر خونریزی مقصودہوتی تومیں تجھ سے صلح کیوں کرتا۔

          جسٹس امیرعلی اپنی تاریخ اسلام میں لکھتے ہیں کہ خوارج حضرت ابوبکراورحضرت عمرکومانتے اورحضرت علی علیہ السلام اورعثمان غنی کونہیں تسلیم کرتے تھے اوربنی امیہ کومرتد کہتے تھے۔

صلح حسن اوراس کے وجوہ واسباب

          استاذی العلام حضرت علامہ سیدعدیل اختراعلی اللہ مقامہ (سابق پرنسپل مدرسة الواعظین لکھنؤ) اپنی کتاب تسکین الفتن فی صلح الحسن Ú©Û’ ص Û±ÛµÛ¸ میں تحریر فرماتے ہیں :

          امام حسن Ú©ÛŒ پالیسی بلکہ جیساکہ باربارلکھاجاچکاہے Ú©Ù„ اہلبیت Ú©ÛŒ پالیسی ایک اورصرف ایک تھی (دراسات اللبیب ص Û²Û´Û¹) ۔وہ یہ کہ Ø­Ú©Ù… خدااورحکم رسول Ú©ÛŒ پابندی انہیں Ú©Û’ احکام کااجراء چاہئے ،اس مطلب Ú©Û’ لیے جوبرداشت کرناپڑے ،مذکورہ بالاحالات میں امام حسن Ú©Û’ لیے سوائے صلح کیاچارہ ہوسکتاتھا اس کوخودصاحبان عقل سمجھ سکتے ہیں کسی استدلال Ú©ÛŒ چنداں ضرورت نہیں ہے یہاں پرعلامہ ابن اثیرکی یہ عبارت (جس کاترجمہ درج کیاجاتاہے) قابل غورہے:

          ”کہاگیاہے کہ امام حسن Ù†Û’ حکومت معاویہ کواس لیے سپردکی کہ جب معاویہ Ù†Û’ خلافت حوالے کرنے Ú©Û’ متعلق آپ کوخط لکھااس وقت آپنے خطبہ پڑھا اورخداکی حمدوثناکے بعدفرمایاکہ دیکھوہم کوشام والوں سے اس لیے نہیں دبناپڑرہاہے (کہ اپنی حقیقت میں) ہم کوکوئی Ø´Ú© یاندامت ہے بات توفقط یہ ہے کہ ہم اہل شام سے سلامت اورصبرکے ساتھ لڑرہے تھے مگراب سلامت میں عداوت اورصبرمیں فریاد مخلوط کردی گئی ہے جب تم لوگ صفین کوجارہے تھے اس وقت تمہارادین تمہاری دنیاپرمقدم تھا لیکن اب تم ایسے ہوگئے ہوکہ آج تمہاری دنیاتمہارے دین پرمقدم ہوگئی ہے اس وقت تمہارے دونوں طرف دوقسم Ú©Û’ مقتول ہیں ایک صفین Ú©Û’ مقتول جن پررورہے ہودوسرے نہروان Ú©Û’ مقتول جن Ú©Û’ خون کابدلہ لیناچاہ رہے ہوخلاصہ یہ کہ جوباقی ہے وہ ساتھ Ú†Ú¾ÙˆÚ‘Ù†Û’ والاہے اورجورورہاہے وہ توبدلہ لیناہی چاہتاہے خوب سمجھ لوکہ معاویہ Ù†Û’ ہم کوجس امرکی دعوت دی ہے نہ اس میں عزت ہے اورنہ انصاف ØŒ لہذا اگرتم لوگ موت پرآمادہ ہوتوہم اس Ú©ÛŒ دعوت کوردکردیں اورہمارااوراس کافیصلہ خداکے نزدیک بھی تلوارکی باڑھ سے ہوجائے اوراگرتم زندگی چاہتے ہوتوجواس Ù†Û’ لکھاہے مان لیاجائے اورجوتمہاری مرضی ہے ویساہوجائے، یہ سنناتھا کہ ہرطرف سے لوگوں Ù†Û’ چلاناشروع کردیابقابقا، صلح صلح، (تاریخ کامل جلد Û³ ص Û±Û¶Û²) Û”



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 next