حضرت امام حسن عليه السلام



          بعض معاصرین Ù†Û’ لکھاہے کہ آنحضرت Ù†Û’ آپ کاختنہ بھی کرایاتھا لیکن میرے نزدیک یہ صحیح نہیں ہے کیوں کہ امامت Ú©ÛŒ شان سے مختون پیداہونا بھی ہے۔

کنیت والقاب

          آپ Ú©ÛŒ کنیت صرف ابومحمدتھی اورآپ Ú©Û’ القاب بہت کثیرہیں: جن میں طیب،تقی، سبط اورسیدزیادہ مشہورہیں ،محمدبن طلحہ شافعی کابیان ہے کہ آپ کا”سید“ لقب خودسرورکائنات کاعطاکردہ ہے (مطالب السؤل ص Û²Û²Û±) Û”

          زیارت عاشورہ سے معلوم ہوتاہے کہ آپ کالقب ناصح اورامین بھی تھا۔

امام حسن پیغمبراسلام کی نظرمیں

          یہ مسلمہ حقیقت ہے کہ امام حسن اسلام پیغمبراسلام Ú©Û’ نواسے تھے لیکن قرآن Ù†Û’ انہیں فرزندرسول کادرجہ دیاہے اوراپنے دامن میں جابجاآپ Ú©Û’ تذکرہ کوجگہ دی ہے خودسرورکائنات Ù†Û’ بے شماراحادیث آپ Ú©Û’ متعلق ارشادفرمائی ہیں:

          ایک حدیث میں ہے کہ آنحضرت Ù†Û’ ارشادفرمایاکہ میں حسنین کودوست رکھتاہوں اورجوانہیں دوست رکھے اسے بھی قدرکی نگاہ سے دیکھتاہوں۔

          ایک صحابی کابیان ہے کہ میں Ù†Û’ رسول کریم کواس حال میں دیکھاہے کہ وہ ایک کندھے پرامام حسن کواورایک کندھے پرامام حسین کوبٹھائے ہوئے لیے جارہے ہیں اورباری باری دونوں کامنہ چومتے جاتے ہیں ایک صحابی کابیان ہے کہ ایک دن آنحضرت نمازپڑھ رہے تھے اورحسنین آپ Ú©ÛŒ پشت پرسوارہو گئے کسی Ù†Û’ روکناچاہاتوحضرت Ù†Û’ اشارہ سے منع کردیا(اصابہ جلد Û² ص Û±Û²) Û”

          ایک صحابی کابیان ہے کہ میں اس دن سے امام حسن کوبہت زیادہ دوست رکھنے لگاہوں جس دن میں Ù†Û’ رسول Ú©ÛŒ آغوش میں بیٹھ کرانہیں ڈاڈھی سے کھیلتے دیکھا(نورالابصارص Û±Û±Û¹) Û”

          ایک دن سرورکائنات امام حسن کوکاندھے پرسوارکئے ہوئے کہیں لیے جارہے تھے ایک صحابی Ù†Û’ کہاکہ اے صاحبزادے تمہاری سواری کس قدراچھی ہے یہ سن کرآنحضرت Ù†Û’ فرمایایہ کہوکہ کس قدراچھاسوارہے (اسدالغابةجلد Û³ ص Û±Ûµ بحوالہ ترمذی)Û”



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 next