حضرت امام حسن عليه السلام



          پھرآپ Ù†Û’ دوسرے سے پوچھاکہ تواس کاقاتل ہے اس Ù†Û’ کہا جی ہاں، میں ہی اسے قتل کرکے چلاگیاتھا جب دیکھاکہ ایک قصاب Ú©ÛŒ ناحق جان Ú†Ù„ÛŒ جائے Ú¯ÛŒ توحاضرہوگیا آپ Ù†Û’ فرمایامیرے فرزندحسن کوبلاؤ وہی اس مقدمہ کافیصلہ سنائیں Ú¯Û’ امام حسن آئے اورسارا قصہ سنا، فرمایادونوں کوچھوڑدو یہ قصاب بے قصورہے اوریہ شخص اگرچہ قاتل ہے مگراس Ù†Û’ ایک نفس کوقتل کیاتودوسرے نفس (قصاب) کوبچاکر اسے حیات دی اورا سکی جان بچالی اورحکم قرآن ہے کہ ”من احیاہافکانما احیاالناس جمیعا“  یعنی جس Ù†Û’ ایک نفس Ú©ÛŒ جان بچائی اس Ù†Û’ گویاتمام لوگوں Ú©ÛŒ جان بچائی لہذا اس مقتول کاخون بہابیت المال سے دیاجائے۔

          Û´ Û”  علی ابن ابراہیم قمی Ù†Û’ اپنی تفسیرمیں لکھاہے کہ شاہ روم Ù†Û’ جب حضرت علی Ú©Û’ مقابلہ میں معاویہ Ú©ÛŒ چیزہ دستیوں سے آگاہی حاصل Ú©ÛŒ تودونوں کولکھا کہ میرے پاس ایک ایک نمائندہ بھیج دیں حضرت علی Ú©ÛŒ طرف سے امام حسن اورمعاویہ Ú©ÛŒ طرف سے یزید Ú©ÛŒ روانگی عمل میں ائی یزیدنے وہاں پہنچ کر شاہ روم Ú©ÛŒ دست بوسی Ú©ÛŒ اورامام حسن Ù†Û’ جاتے ہی کہاکہ خداکاشکرہے میں یہودی ،نصرانی، مجوسی وغیرہ نہیں ہوں بلکہ خالص مسلمان ہوں شاہ روم Ù†Û’ چندتصاویر نکالیں یزیدنے کہامیں ان سے ایک کوبھی نہیں پہنچانتا اورنہ بتاسکتاہوں کہ یہ Ú©Ù† حضرات Ú©ÛŒ شکلیں ہیں امام حسن Ù†Û’ حضرت آدم ،نوح، ابراہیم، اسماعیل، اورشعیب ویحی Ú©ÛŒ تصویریں دیکھ کرپہچان لیں اورایک تصویردیکھ کرآپ رونے Ù„Ú¯Û’ بادشاہ Ù†Û’ پوچھایہ کس Ú©ÛŒ تصویرہے فرمایامیرے جدنامدارکی ØŒ    

          اس Ú©Û’ بعد بادشاہ Ù†Û’ سوال کیا کہ وہ کون سے جاندارہیں جواپنی ماں Ú©Û’ پیٹ سے پیدانہیں ہوئے آپ Ù†Û’ فرمایااے بادشاہ وہ سات جاندارہیں : 

          Û± Û”  Û² ۔آدم وحوا  Û³ Û” دنبہ ابراہیم  Û´ ناقہ صالح   Ûµ Û” ابلیس  Û¶ Û”  موسوی اژدھا   Û· Û”  وہ کوا جس Ù†Û’ قابیل Ú©ÛŒ دفن ہابیل Ú©ÛŒ طرف رہبری Ú©ÛŒ Û”

          بادشاہ Ù†Û’ یہ تبحرعلمی دیکھ کرآپ Ú©ÛŒ بڑی عزت Ú©ÛŒ اورتحائف Ú©Û’ ساتھ واپس کیا۔

امام حسن اورتفسیرقرآن

          علامہ ابن طلحہ شافعی بحوالہ تفیروسیط واحدی لکھتے ہیں کہ ایک شخص Ù†Û’ ابن عباس اورابن عمرسے ایک آیت سے متعلق ”شاہدومشہود“ Ú©Û’ معنی دریافت کئے ابن عباس Ù†Û’ شاہدسے یوم جمعہ اورمشہودسے یوم عرفہ بتایااورابن عمرنے یوم جمعہ اوریوم النحرکہا اس Ú©Û’ بعدوہ شخص امام حسن Ú©Û’ پاس پہنچا،آپ Ù†Û’ شاہدسے رسول خدااورمشہودسے یوم قیامت فرمایااوردلیل میں آیت Ù¾Ú‘Ú¾ÛŒ :

          Û± Û” یاایہاالنبی اناارسلناک شاہداومبشرا ونذیرا ۔ائے نبی ہم Ù†Û’ تم کوشاہد ومبشر اورنذیربناکربھیجاہے Û”

          Û² Û”  ذالک یوم مجموع لہ الناس وذالک یوم مشہود۔  قیامت کاوہ دن ہوگا جس میں تمام لوگ ایک مقام پرجمع ہوں کردیے جائیں Ú©Û’ ØŒ اوریہی یوم مشہود ہے Û” سائل Ù†Û’ سب کاجواب سننے Ú©Û’ بعدکہا”فکان قول الحسن احسن“ امام حسن کا جواب دونوں سے کہیں بہترہے (مطالب السؤل ص Û²Û²Ûµ) Û”

امام حسن کی عبادت



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 next