حضرت امام حسن عليه السلام



           Ø§ÛŒÛ’ شخص تویہ دریافت کرنے آیاہے کہ Û± Û” حق وباطل کتنا فاصلہ ہے Û² Û” زمین وآسمان تک کتنی مسافت ہے Û³ Û” مشرق ومغرب میں کتنی دوری ہے Û”

Û´ Û”  قوس قزح کیاچزہے   Ûµ Û”  مخنث کسے کہتے ہیں  Û¶ Û” وہ دس چیزیں کیاہیں جن میں سے ہرایک کوخداوندعالم Ù†Û’ دوسرے سے سخت اورفائق پیدا کیاہے۔

          سن ØŒ حق وباطل میں چارانگشت کافرق وفاصلہ ہے اکثروبیشتر جوکچھ آنکھ سے دیکھاحق ہے اورجوکان سے سناباطل ہے(آنکھ سے دیکھاہوایقینی Û” کان سے سناہوامحتاج تحقیق )Û”

          زمین اورآسمان Ú©Û’ درمیان اتنی مسافت ہے کہ مظلوم Ú©ÛŒ آہ اورآنکھ Ú©ÛŒ روشنی پہنچ جاتی ہے Û”

          مشرق ومغرب میں اتنافاصلہ ہے کہ سورج ایک دن میں Ø·Û’ کرلیتاہے Û”

          اورقوس وقزح اصل میں قوس خداہے اس لئے کہ قزح شیطان کانام ہے Û” یہ فراوانی رزق اوراہل زمین Ú©Û’ لیے غرق سے امان Ú©ÛŒ علامت ہے اس لئے اگریہ خشکی میں نمودارہوتی ہے توبارش Ú©Û’ حالات میں سے سمجھی جاتی ہے اوربارش میںنکلتی ہے تو ختم باران Ú©ÛŒ علامت میںسے شمارکی جاتی ہے Û”

          مخنث وہ ہے جس Ú©Û’ متعلق یہ معلوم نہ ہوکہ مردہے یاعورت اوراس Ú©Û’ جسم میں دونوں Ú©Û’ اعضاء ہوں اس کاحکم یہ ہے کہ تاحدبلوغ انتظارکریں اگرمحتلم ہوتو مرد اورحائض ہواورپستان ابھرائیں توعورت Û”

          اگراس سے مسئلہ حل نہ ہوتو دیکھناچاہئے کہ اس Ú©Û’ پیشاب Ú©ÛŒ دھاریں سیدھی جاتی ہیں یانہیں اگرسیدھی جاتی ہیں تومرد ،ورنہ عورت Û”

          اوروہ دس چیزیں جن میں سے ایک دوسرے پرغالب وقوی ہے وہ یہ ہیں کہ خدانے سب سے زائدسخت قوی پتھرکوپیداکیاہے مگراس سے زیادہ سخت لوہا ہے جوپتھرکوبھی کاٹ دیتاہے اوراس سے زائدسخت قوی Ø¢Ú¯ ہے جولوہے کوپگھلادیتی ہے اورآگ سے زیادہ سخت قوی پانی ہے جوآگ کوبجھادیتاہے اوراس سے زائد سخت وقوی ابرہے جوپانی کواپنے کندھوں پر اٹھائے پھرتاہے اوراس سے زائد وقوی ہواہے جوابرکواڑائے پھرتی ہے اورہواسے زائد سخت وقوی فرشتہ ہے جس Ú©ÛŒ ہوامحکوم ہے اوراس سے زائدسخت وقوی ملک الموت ہے جوفرشتہ بادکی بھی روح قبض کرلیں Ú¯Û’ اورموت سے زائد سخت وقوی Ø­Ú©Ù… خداہے جوموت کوبھی ٹال دیتاہے۔یہ جوابات سن کرسائل Ù¾Ú¾Ú‘Ú© اٹھا۔

          Û³ ۔حضرت امام محمدباقرعلیہ السلام سے منقول ہے کہ ایک مرتبہ لوگوں Ù†Û’ دیکھاکہ ایک شخص Ú©Û’ ہاتھ میں خون آلودچھری ہے اوراسی جگہ ایک شخص ذبح کیاہوا پڑاہے جب اس سے پوچھاگیاکہ تونے اسے قتل کیاہے،تواس Ù†Û’ کہا ہاں ،لوگ اسے جسدمقتول سمیت جناب امیرالمومنین Ú©ÛŒ خدمت میں Ù„Û’ Ú†Ù„Û’ اتنے میں ایک اور شخص دوڑتاہواآیا،اورکہنے لگا کہ اسے چھوڑدو اس مقتول کاقاتل میں ہوں Û” ان لوگوں Ù†Û’ اسے بھی ساتھ Ù„Û’ لیااورحضرت Ú©Û’ پاس Ù„Û’ گئے ساراقصہ بیان کیا آپ Ù†Û’ پہلے شخص سے پوچھاکہ جب تواس کاقاتل نہیں تھاتوکیاوجہ ہے کہ اپنے کواس کاقاتل بیان کیا،اس Ù†Û’ کہایامولا میں قصاب ہوں گوسفندذبح کررہاتھا کہ مجھے پیشاب Ú©ÛŒ حاجت ہوئی ،اس طرح خون آلود چھری میں لیے ہوئے اس خرابہ میں چلاگیا وہاں دیکھاکہ یہ مقتول تازہ ذبح کیاہواپڑاہے اتنے میں لوگ آگئے اورمجھے پکڑلیا میں Ù†Û’ یہ خیال کرتے ہوئے کہ اس وقت جبکہ قتل Ú©Û’ سارے قرائن موجودہیں میرے انکارکوکون باور کرے گا میں Ù†Û’ اقرارکرلیا Û”



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 next