پیغمبر اکرم (ص) اور حسن كلام



3_ ايك بچے سے آپ(ص) نے فرمايا: '' اے دوكانوں والے فراموش نہ كرنا '' (3)


1) (بحارالانوار ج16 ص 294)_

2) (بحارالانوار ج16 ص 294)_

3) (بحارالانوار ج16 ص 294)

 

262

4 _ روايت ہے كہ ايك دن ايك عورت آنحضرت(ص) كے پاس آئي اور اس نے اپنے شوہر كانام ليا_

آپ (ص) نے فرمايا تيرا شوہر وہى تو ہے جس كى دونوں آنكھوں ميں سفيدہ ہے اس عورت نے كہا نہيں ان كى آنكھوں ميں سفيدہ نہيں ہے ،وہ عورت جب گھر لوٹى تو اس نے اپنے شوہر كو يہ واقعہ سنايا مرد نے كہ كہا تم نے نہيں ديكھا كہ ميرى آنكھوں كا سفيدہ سياہى سے زيادہ ہے(1)

5 _ انصار كى ايك بوڑھى عورت نے آنحضرت(ص) سے يہ عرض كيا كہ آپ (ص) ميرى جنتى ہونے كى دعا فرماديں_

آپ(ص) نے فرمايا بوڑھى عورتيں جنت ميں نہيں جائيں گي، وہ عورت رونے لگى آپ (ص) نے ہنس كر فرمايا كہ كيا تم نے خدا كا يہ قول نہيں سنا _



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 next