حضرت امام جعفرصادق عليه السلام



          ابھی وہ قاصدمدینہ پہنچابھی نہ تھا کہ Û³/ ربیع الاول Û±Û²Û³ Ú¾ کوجمعہ Ú©Û’ دن حکومت کافیصلہ ہوگیااورسفاح عباسی خلیفہ بنایاجاچکاتھا(مروج الذہب مسعودی برحاشیہ کامل جلد Û¸ ص Û³Û° ،تاریخ الخلفاء ص Û²Û·Û² ،حیواة الحیوان جلد Û± ص Û·Û´ ،تاریخ آئمہ ص Û´Û³Û³ ØŒ)Û”

امام جعفرصادق علیہ السلام کادربارمنصورمیں ایک طبیب ہندی سے تبادلہ خیالات

          علامہ رشیدالدین ابوعبداللہ محمدبن علی بن شہرآشوب مازندرانی المتوفی ÛµÛ¸Û¸ Ø¡ Ù†Û’ دربارمنصورکاایک اہم واقعہ نقل فرمایاہے جس میں مفصل طورپریہ واضح کیاہے کہ ایک طبیب جس کواپنی قابلیت پربڑابھروسہ اورغرورتھا وہ امام جعفرصادق علیہ السلام Ú©Û’ سامنے کس طرح سپرانداختہ ہوکرآپ Ú©Û’ کمالات کامعترف ہوگیاہم موصوف Ú©ÛŒ عربی عبارت کاترجمہ اپنے فاضل معاصرکے الفاظ میں پیش کرتے ہیں:

          ایک بارحضرت امام جعفرصادق علیہ السلام منصوردوانقی Ú©Û’ دربارمیں تشریف فرماتھے،وہاں ایک طبیب ہندی Ú©ÛŒ باتیں بیان کررہاتھا اورحضرت خاموش بیٹھے سن رہے تھے جب وہ کہہ چکاتوحضرت سے مخاطب ہوکرکہنے لگا اگرکچھ پوچناچاہیں توشوق سے پوچھیں، آپ Ù†Û’ فرمایا،میں کیاپوچھوں ،مجھے تجھ سے زیاد ہ معلوم ہے (طبیب اگریہ بات ہے تومیں بھی Ú©Ú†Ú¾ سنوں Û”

          امام : جب کسی مرض کاغلبہ ہوتواس کاعلاج ضدسے کرناچاہئے یعنی حارگرم کاعلاج سردسے ترکاخشک سے ،خشک کاترسے اورہرحالت میں اپنے خداپربھروسہ رکھے یادرکھ معدہ تمام بیماریوں کاگھرہے اورپرہیزسودواں Ú©ÛŒ ایک دواہے جس چیزکاانسان عادی ہوجاتاہے اس Ú©Û’ مزاج Ú©Û’ موافق اورا سکی صحت کاسبب بن جاتی ہے Û”

          طبیب: بے Ø´Ú© آپ Ù†Û’ جوبیان فرمایاہے اصلی طب ہے۔

          امام : اچھامیں چندسوال کرتاہوں،ان کاجواب دے : آنسووں اوررطوبتوں Ú©ÛŒ جگہ سرمیں کیوں ہے؟ سرپربال کیوں ہے؟ پیشانی بالوں سے خالی کیوں ہے؟ پیشانی پرخط اورشکن کیوں ہے؟ دونوں پلکیں آنکھوں Ú©Û’ اوپرکیوں ہیں؟ ناک کاسوراخ نیچے Ú©ÛŒ طرف کیوں ہے؟ منہ پردوہونٹ کیوں بنائے گئے ہیں؟ سامنے Ú©Û’ دانت تیزاورڈاڈھ Ú†ÙˆÚ‘ÛŒ کیوں ہے؟ اوران دونوں Ú©Û’ درمیان میں لمبے دانت کیوں ہیں؟ دونوں ہتھیلیاں بالوں سے خالی کیوں ہیں؟

          مردوں Ú©Û’ ڈاڈھی کیوں ہوتی ہے؟ ناخن اوربالوں میں جان کیوں نہیں؟ دل صنبوری Ø´Ú©Ù„ کاکیوں ہوتاہے؟ پھیپڑے Ú©Û’ دوٹکڑے کیوں ہوتے ہیں،اوروہ اپنی جگہ حرکت کیوں کرتاہے ØŸ جگرکی Ø´Ú©Ù„ محدب کیوں ہے ،گردے Ú©ÛŒ Ø´Ú©Ù„ لوبئے Ú©Û’ دانے Ú©ÛŒ طرح کیوں ہوتی ہے گھٹنے Ø¢Ú¯Û’ کوجھکتے ہیں پیچھے کوکیوں نہیں جھکتے؟ دونوں پاوں Ú©Û’ تلوے بیچ سے خالی کیوں ہیں؟

          طبیب: میں ان باتوں کاجواب نہیں دے سکتا۔

امام : بفضل خدامیں ان سب باتوں کاجواب جانتاہوں ۔ طبیب بیان فرمائیے۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 next