حضرت امام جعفرصادق عليه السلام



ابوشاکردیصانی کاجواب

          ابوشاکردیصانی جولامذہب تھا حضرت سے کہنے لگاکہ کیاآپ خداکاتعارف کراسکتے ہیں اوراس Ú©ÛŒ طرف میری رہبری فرماسکتے ہیں آپ Ù†Û’ ایک طاؤس کا انڈا ہاتھ میں Ù„Û’ کرفرمایادیکھواس Ú©ÛŒ بالائی ساخت پرغورکرو،اوراندرکی بہتی ہوئی زردی اورسفیدی کابنظرغائردیکھواوراس پرتوجہ دوکہ اس میں رنگ برنگ Ú©Û’ طائرکیوں کرپیداہوجاتے ہیں کیاتمہاری عقل سلیم اس کوتسلیم نہیں کرتی کہ اس انڈے کااچھوتے اندازمیںبنانے والااوراس سے پیداکرنے والاکوئی ہے، یہ سن کروہ خاموش ہوگیااوردہریت سے بازآیا۔

          اسی دیصانی کاواقعہ ہے کہ اس Ù†Û’ ایک دفعہ آپ Ú©Û’ صحابی ہشام بن Ø­Ú©Ù… Ú©Û’ ذریعہ سے سوال کیاکہ کیایہ ممکن ہے ؟کہ خداساری دنیاکوایک انڈے میں سمودے اورنہ انڈابڑھے اورنہ دنیاگھٹے آپ Ù†Û’ فرمایابے Ø´Ú© وہ ہرچیزپرقادرہے اس Ù†Û’ کہاکوئی مثال؟ فرمایامثال Ú©Û’ لیے مردمک چشم آنکھ Ú©ÛŒ چھوٹی پتلی کافی ہے اس میں ساری دنیاسماجاتی ہے ،نہ پتلی بڑھتی ہے نہ دنیاگھٹتی ہے (اصول کافی ص Û´Û³Û³ ،جامع الاخبار)Û”

امام جعفرصادق علیہ السلام اورحکیم ابن عیاش کلبی

          ہشام بن عبدالملک بن مروان Ú©Û’ عہدحیات کاایک واقعہ ہے کہ حضرت امام جعفرصادق علیہ السلام Ú©ÛŒ خدمت میں ایک شخص Ù†Û’ حاضرہوکرعرض کیاکہ حکیم بن عیاش کلبی آپ لوگوں Ú©ÛŒ ہجوکرتاہے حضرت امام صادق علیہ السلام Ù†Û’ فرمایاکہاگرتجھ کواس کاکچھ کلام یادہوتوبیان کر اس Ù†Û’ دوشعرسنائے جس کاحاصل یہ ہے کہ ہم Ù†Û’ زیدکوشاخ درخت خرمہ پرسولی دیدی ،حالانکہ ہم Ù†Û’ نہیں دیکھا، کوئی مہدی دارپرچڑھایاگیاہو اورتم Ù†Û’ اپنی بیوقوفی سے علی کوعثمان Ú©Û’ ساتھ قیاس کرلیاحالانکہ علی سے عثمان بہتراورپاکیزہ تھا یہ سن کرامام جعفرصادق علیہ السلام Ù†Û’ دعاکی بارالہا اگریہ حکیم کلبی جھوٹاہے تواس پراپنی مخلوق میں کسی درندے کومسلط فرماچنانچہ ان Ú©ÛŒ دعاقبول ہوئی اورحکیم کلبی کوراہ میں شیرنے ہلاک کردیا(اصابہ ابن حجرعسقلانی جلد Û² ص Û¸Û°) Û”

          ملاجامی تحریرکرتے ہیں کہ جب حکیم کلبی Ú©Û’ ہلاک ہونے Ú©ÛŒ خبرامام جعفرصادق علیہ السلام کوپہنچی توانہوں Ù†Û’ سجدہ میں جاکرکہاکہاس خدائے برترکاشکرہے کہ جس Ù†Û’ ہم سے جووعدہ فرمایااسے پوراکیا(شواہدالنبوت ،صواعق محرقہ ص Û±Û²Û± ،نورالابصار ص Û±Û´Û·) Û”

۱۱۳ ھ میں امام جعفرصادق کاحج

          علامہ ابن حجرمکی لکھتے ہیں کہ آپ Ù†Û’ Û±Û±Û³ ھئمیں حج کیااوروہاں خداسے دعاکی،خدانے بلافصل انگوراوردوبہترین ردائیں بھیجیں آپ Ù†Û’ انگورخودبھی کھایااور لوگوں کوبھی کھلایا اورردائیں ایک سائل کودیدیں۔

          اس وقعہ Ú©ÛŒ مختصرتفصیل یہ ہے کہ بعث بن سعدسنہ مذکورہ میں حج Ú©Û’ لیے گئے وہ نمازعصرپڑھ کرایک دن کوہ ابوقبیس پرگئے وہاں پہنچ کردیکھاکہ ایک نہایت مقدس شخص مشغول نمازہے، پھرنمازکے بعدوہ سجدہ میں گیااوریارب یارب کہہ کرخاموش ہوگیا،پھریاحی یاحی کہااورچپ ہوگیا،پھریارحیم یارحیم کہااورخاموش ہوگیا پھریاارحم الراحمین کہہ کرچپ ہوگیا پھربولاخدایامجھے انگورچاہئے اورمیری ردابوسیدہ ہوگئی ہے دوردائیں درکارہیں Û”

          راوی حدیث بعث کہتاہے کہ یہ الفاظ ابھی تمام نہ ہوئے تھے کہایک تازہ انگوروں سے بھری ہوئی زنبیل آموجوہوئی دراس پردوبہترین چادریں رکھی ہوئی تھیں اس عابدنے جب انگورکھاناچاہاتومیں Ù†Û’ عرض Ú©ÛŒ حضورمیں امین کہہ رہاتھا مجھے بھی کھلائیے ،انہوں Ù†Û’ Ø­Ú©Ù… دیامیں Ù†Û’ کھاناشروع کیا،خداکی قسم ایسے انگور ساری عمرخواب میں بھی نہ نظرآئے تھے پھرآپ Ù†Û’ ایک چادرمجھے دی میں Ù†Û’ کہامجھے ضرورت نہیں ہے اس Ú©Û’ بعدآپ Ù†Û’ ایک چادرپہن Ù„ÛŒ اورایک اوڑھ Ù„ÛŒ پھرپہاڑسے اترکرمقام سعی Ú©ÛŒ طرف گئے میں ان Ú©Û’ ہمراہ تھاراستے میں ایک سائل Ù†Û’ کہا،مولامجھے چادردیجئے خداآپ کوجنت لباس سے آراستہ کرے گاآپ Ù†Û’ فورادونوں چادریں اس Ú©Û’ حوالے کردیں میں Ù†Û’ اس سائل سے پوچھایہ کون ہیں؟ اس Ù†Û’ کہاامام زمانہ حضرت امام جعفرصادق علیہ السلام یہ سن کرمیں ان Ú©Û’ پیچھے دوڑاکہ ان سے مل کرکچھ استفادہ کروں لیکن پھروہ مجھے نہ مل سکے (صواعق محرقہ ص Û±Û²Û± ،کشف الغمہ ص Û¶Û¶ ØŒ مطالب السؤل ص Û²Û·Û·) Û”



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 next