یمن ،احادیث وروایات کا مرکز

سيد حسين حيدر زيدي


Ù¢Û”  جامع معمر بن راشد (١٥٣) Û”

معمر بن راشد تابع تابعین میں سے پہلا وہ شخص ہے جس نے احادیث کو جمع کیا اور ان کی ابواب بندی کی ۔ جلال الدین سیوطی اس متعلق لکھتے ہیں : '' اول من جمع الحدیث والآثار، عبدالملک بن جریح بمکة و معمر بن راشد بالیمن''۔ اس جامع کی خصوصیت یہ ہے کہ تابعین کے فتوں کے ساتھ دوسرے اسلامی ممالک میں بھی منتشر ہوئی ، اس کی وجہ یہ تھی کہ اکثر علماء دوسرے اسلامی ممالک میں منتشر ہوگئے تھے اور خوارج جیسے لوگوں کی بدعت اور منحرف فرقوں کا مقابلہ بھی مقصود تھا ۔

Ù£Û”  مصنف عبدالرزاق (٢١١ھ)

'' الجامع الکبیر فی الحدیث'' یا مصنف عبدالرزاق ، روایات کا سب سے بڑا مجموعہ ہے جو احادیث نبوی کے سلسلہ میں تصنیف ہوا ہے جیسا کہ ذھبی نے اس متعلق کہا ہے: ''کتب عبدالرزاق شیئا کثیرا و صنف الجامع الکبیر و ھو خزنة علم'' (ذھبی ١٣٨٢، ج ٢، ص٦٠٩) ۔ اسی طرح ابن حزم نے حدیث کی کتابوں کی تعریف کرتے ہوئے کہا : '' ثم الکتب التی فیھا کلام رسول اللہ و کلام غیرہ ، ثم ما کان فیہ الصحیح فھو اجل مثل: مصنف عبدالرزاق و مصنف ابن ابی الشیبة و مصنف بقی بن مخلد...''۔ (سیوطی ١٣٨٥، ج ١، ١١٠) ۔ یہ کتاب فقہی ابواب کے اعتبار سے مرتب ہوئی ہے اور مرفوعہ، موقوفہ اورمقطوعہ احادیث پر مشتمل ہے ۔

 

Ù¥Û”  مدرسہ حدیثی یمن Ú©ÛŒ بارز خصوصیات

Ù¡Û”  مدرسہ یمن Ú©Û’ علماء کا طلب حدیث کیلئے سفر کرنا

لغت میں '' رحلة'' کے معنی کوچ کرنے کے ہیں اورحدیث کی اصطلاح میں علمی سفر کو کہا جاتا ہے جو بلند اسناد کو حاصل کرنے یا حفاظ سے ملاقات اور استفادہ کرنے کی غرض سے ہوتا ہے (بغدادی ١٤٠٣، ج ٢، ٢٢٣) ۔

علمی سفر کے آغاز کو پیغمبر اکرم (صلی اللہ علیہ و الہ)کی ابتداء جاننا چاہئے کیونکہ بہت سے قبائل دین اسلام سے آشنائی حاصل کرنے اور پیغمبر اکرم (صلی اللہ علیہ و الہ) کی حدیثوں کوسننے کیلئے مدینہ کا سفر کرتے تھے اور اس کام میںاہل یمن کو ہر قبیلہ اور علاقہ پر سبقت حاصل ہے ۔ یہ کام تابعین کے زمانہ میں بھی چلتا رہااور یمنی محدثین احادیث کو حاصل کرنے کیلئے مختلف شہروں اورملکوں کا سفرکرتے تھے جیسے مکہ، مدینہ، عراق اور شام کازیادہ سفر کرتے تھے ۔ جیسا کہ ذہبی نے اس سلسلہ میںلکھا ہے: '' خرج من الیمن ائمة التابعین و تفرقوا من الارض'' (ذھبی ١٤٠٥ ، ص ٤٧) ۔

Ù¢Û”  مدرسہ یمن Ú©ÛŒ احادیث Ú©ÛŒ تمام سندوں کا صحیح ہونا



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 next