یمن ،احادیث وروایات کا مرکز

سيد حسين حيدر زيدي


البتہ مدرسہ حدیثی یمن کی تحلیل کرنے سے پتہ چلتا ہے کہ بہت سے دوسرے اہم موضوعات بھی اس مدرسہ میں پائے جاتے تھے جو مطالعہ اور تحقیق کرنے کیلئے بہترین چیز ہے :

Ù¡Û”  اہل یمن Ú©Û’ حدیثی سفروں Ú©ÛŒ تحقیق Û”

Ù¢Û”  یمن Ú©Û’ حدیثی دروس اور مجالس Ú©Û’ گروہ Û”

Ù£Û”  یمن Ú©Û’ برجستہ حدیثی خاندان Û”

Ù¤Û”  احادیث Ú©Ùˆ نشر کرنے میں یمن Ú©ÛŒ عورتوں کا کردار Û”

Ù¥Û”  آج Ú©Û’ زمانہ میں یمن میں حدیث سے متعلق تحقیق Û”

امید ہے کہ اس مقالہ کو ان موضوعات پر تحقیق کیلئے ایک فتح الباب کے عنوان سے شمار کیا جائے ۔

کتابنامہ

١۔ ابن حزم، علی بن احمد الاندلسی، اسماء الصحابة الرواة و مالک واحد من العدد، مصر، دار المعارف۔

٢۔ ابن کثیر ابی الفداء اسماعیل بن کثیر (١٣٨٩ق )، تفسیر القرآن العظیم، بیروت، دار الفکر۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 next