امام مهدی (ع) کے بار ے میں گفتگو



مستشرقین کے قافلے میں نیک اندیش،اچھے خیالات کے مالک، خیر خواہ اورعلم دوست محققین بھی پائے جاتے ھیں؛ لیکن اس عظیم مشرق شناس گروہ کے مقابل ابن الوقت، متعصب، کج فکر اور غیر منصف افراد بے شمار ھیں۔ لہٰذا شرق شناسی کی کیفیت پیدا ئش اور یہ کیوں وجود میں آئی اورتاریخ ادوار اور اس کے شعبے۔اسی طرح مستشرقین کے طبقے اور شرقی تحقیق کے مطالعات کا نتیجہ اور شرقی دانشوروں کی فکر پہ ان مطالعات کا اثر درج ذیل کتابوں میں ملاحظہ کریں:

۱۔ انتاج المستشرقین و اثرہ فی الفکر الاسلامی /مالک بن نبی/ دار الارشاد۔ بیروت

۲۔ الاستشراق و الخلفیة الفکریة للصراع الحضاری/ ڈاکٹر محمود حمدی زقزوق/سلسلة کتاب الامة القطریة۔

۳۔ شرق شناسی (شرقی جو غرب کی پیداوار ھے) /ادوارد سعید/ ترجمہ ی ڈاکٹر اصغر عسکری خانقاہ و ڈاکٹر حامد فولادوند/ موسسہ ی مطبوعاتی عطایی۔ تھران۔

Û´Û”  الظاھرة الاستشراقیة Ùˆ اثرھا علی الدراسات الاسلامیة/ دکتر سامی سالم الحاج/مرکز در اسات العالم الاسلامی۔ مالت۔

                           

Û±Û”  سیر تاریخی Ùˆ ارزیابی اندیشہ ÛŒ شرق شناسی/ دکتر محمد الدسوقی/ ترجمہ: ڈاکٹر افتخار زادہ/ نشر ہزاران/ پھلا ایڈیشن/ مقدمہٴ

مترجم/ ص۹و ۴۷

۵۔ فلسفة الاستشراق/ ڈاکٹر احمد سما یلوفتش/ دارالمعارف۔ قاھرہ۔

۶۔ موقف المستشرقین بین المشارقة/ دکتر صبحی ناصر حسین/ سلسلة کتب الثقافة المقارفة۔ بغداد۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 next