خداوند عالم کے حقوق اور اس کی نعمتوں کی عظمت و وسعت اور فرائض کی طرف توجہ کرنے کی ضرورت



الف ۔ انسان کے دنیوی اعمال کا قیامت کے دن مجسم ہونا:

 

قیامت کے بارے میں مسلمہ اصولوں میں سے ایک ، اعمال کا محفوظ رہنا اور ان کا مجسم ہونا ہے خداوند متعال نے اس کی طرف اشارہ فرمایا ہے ، من جملہ ارشادفرماتا ہے :

 

< وَ وُضِعَ الْکِتَابُ فَتَرَی الْمُجْرِمِینَ مشفقین مِمَّا فِیہِ وَ یُقُولُونَ یَا وَیْلَنَاویلتنا مالِ ھٰذَا الْکِتَابِ لاَ یُغَادِرُ صَغِیرَةً وَ لَا کَبِیرَةً الاَّ اَحْصَاھَا وَ وَجَدُواْ مَا عَمِلُوا حَاضِراً وَ لَا یَظْلِمُ رَبُّکَ اَحَداً > (کہف / ۴۹)

 

اور جب نامہٴ اعمال سامنے رکھا جائے گا تو دیکھو کہ مجرمین اس کے مندرجات کو دیکھ کر خوفزدہ

 

----------------------------------------------

 



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 next