خداوند عالم کے حقوق اور اس کی نعمتوں کی عظمت و وسعت اور فرائض کی طرف توجہ کرنے کی ضرورت



۱۔ نہج البلاغہ فیض ، حکمت ۴۴۸ ،ص/۱۲۹۵

 

ہوجائیں گے اور کہیں گے کہ ہائے افسوس ! اس کتاب نے تو چھوٹا بڑا کچھ بھی نہیں چھوڑا ہے اور سب کو جمع کرلیا ہے اور سب اپنے اعمال کو بالکل حاضر پائیں گے اور تمہارا پروردگار کسی ایک پر بھی ظلم نہیں کرے گا “

 

ایک دوسری جگہارشاد فرماتا ہے :

 

< فَمَنْ یَعْمَلْ مِثْقَالَ ذَرََّةٍ خَیْراً یَرَہُ وَمَنْ یَعْمَلْ مِثْقَالَ ذَرَّةٍ شَراً یَرَہ ُ> (زلزال/ ۷۔۸)

 

پھر جس نے ذرہ برابر نیکی کی ہے وہ اسے دیکھے گا اور جس نے ذرہ برابر برائی کی ہے وہ اسے دیکھے گا “

 



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 next